تنویر اللہ شاکر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

فائل:Naat Kainaat Tanveer Ullah Shakir


روایتی انداز کے نعت خواں تنویر اللہ شاکر لاہور کے بہت قابل ذکر نعت خواں ہیں ۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں نعت خوانی شروع کی اور نعت خوانی کی تربیت الحاج مقصود احمد گوگا سے حاصل کی ۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ تنویر اللہ شاکر نعت گو شاعر بھی ہیں اور شاعر میں پنجابی کے مشہور شاعر تجمل کلیم رہنمائی لیتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام انہیں کے لکھے ہوئے ہیں ۔


انعامات و اعزازت

1997 اول انعام ضلعی مقابلہ نعت خوانی ۔

نعت کائنات پر خدمات

تنویر اللہ شاکر "نعت کائنات " پر اپنے ہم عصر نعت خواں شعراء کے صفحات بنانے میں معاون کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں

بیرونی روابط

نہ دوا اور بیماروں کو پلائی جائے

حواشی و حوالہ جات