"تنویر اللہ شاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:




روایتی انداز کے نعت خواں تنویر اللہ شاکر [[:زمرہ: لاہور | لاہور]] کے بہت قابل ذکر نعت خواں ہیں ۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں نعت خوانی شروع کی اور نعت خوانی کی تربیت [[ الحاج مقصود احمد گوگا ]] سے حاصل کی ۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ تنویر اللہ شاکر نعت گو شاعر بھی ہیں اور شاعر میں پنجابی کے مشہور شاعر [[ تجمل کلیم ]] رہنمائی لیتے ہیں ۔  ان کے بیشتر کلام انہیں کے لکھے ہوئے ہیں ۔
روایتی انداز کے نعت خواں تنویر اللہ شاکر [[:زمرہ: لاہور | لاہور]] کے بہت قابل ذکر نعت خواں ہیں ۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں نعت خوانی شروع کی اور نعت خوانی کی تربیت [[ الحاج مقصود احمد گوگا ]] سے حاصل کی ۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ تنویر اللہ شاکر نعت گو شاعر بھی ہیں اور شاعری میں پنجابی کے مشہور شاعر [[ تجمل کلیم ]] سے رہنمائی لیتے ہیں ۔   
   
   
=== نمونہ ء کلام ===
ترمیم کے ذریعے اس حصے کی تکمیل میں مدد کیجئے ۔


=== انعامات و اعزازت ===
=== انعامات و اعزازت ===


[[1997]] اول انعام ضلعی مقابلہ نعت خوانی ۔ [[زمرہ : کوٹ رادھا کشن | کوٹ رادھا کشن پ]]
[[1997]] اول انعام ضلعی مقابلہ نعت خوانی ۔ [[زمرہ : کوٹ رادھا کشن | کوٹ رادھا کشن ]]


=== نعت کائنات پر خدمات ===
=== نعت کائنات پر خدمات ===

نسخہ بمطابق 13:31، 17 فروری 2017ء

Naat Kainaat Tanveer ullah shakir.jpg


روایتی انداز کے نعت خواں تنویر اللہ شاکر لاہور کے بہت قابل ذکر نعت خواں ہیں ۔ آپ نے 12 سال کی عمر میں نعت خوانی شروع کی اور نعت خوانی کی تربیت الحاج مقصود احمد گوگا سے حاصل کی ۔ نعت خوانی کے ساتھ ساتھ تنویر اللہ شاکر نعت گو شاعر بھی ہیں اور شاعری میں پنجابی کے مشہور شاعر تجمل کلیم سے رہنمائی لیتے ہیں ۔


نمونہ ء کلام

ترمیم کے ذریعے اس حصے کی تکمیل میں مدد کیجئے ۔ 

انعامات و اعزازت

1997 اول انعام ضلعی مقابلہ نعت خوانی ۔

نعت کائنات پر خدمات

تنویر اللہ شاکر "نعت کائنات " پر اپنے ہم عصر نعت خوانوں کے صفحات بنانے میں معاون کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں

بیرونی روابط

نہ دوا اور بیماروں کو پلائی جائے