تنویر اعظم

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

تنویر اعظم " پاکستان میں اردو نعت کے فروغ میں نعتیہ رسائل و جرائد کا حصہ " پر تحقیق کر رہے ہیں اور پی ایچ ڈی کے طالب علم ہیں ۔ اس سے پہلے وہ "گوجرنوالہ میں اردو نعت گوئی ۔ تحقیقی و تنقیدی مطالعہ " کے عنوان پر ایم فل کا مقالہ تحریر فرما چکے ہیں۔