آپ «تمام و نا تمام، عاصی کرنالی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ : کلیات]]  
[[زمرہ : کلیات]]  
’’تمام ونا تمام‘‘ ڈاکٹر عاصی کرنالی کا شعری سرمایہ تا [[1994]]ء پر مشتمل ہے۔ [[عاصی کرنالی]] نے اس کتاب کو اپنے گھر 45، شالیمار کالونی، بوسن روڈ ملتان سے شائع کیا ہے۔ بڑے سائز کے 678 صفحات پر مشتمل ہے۔ تمام وناتمام یعنی کلیات شعری کی قیمت 360/- روپے ہے۔ مجلد شائع ہونے والی اس کتاب کو اہتمام سے شائع کیا گیا ہے
کلیات شعری تمام وناتمام میں آٹھ مجموعے شامل ہیں۔رگِ جاں، جشن خزاں، چمن اور میں محبت ہوں غزل کے مجموعے ہیں۔ جبکہ چار ہی مجموعہ ہائے کلام نعتیہ مدحت، نعتوں کے گلاب، جاوداں اور حرف شیریں شامل ہیں۔
اس کے علاوہ ایک کتاب علیحدہ سے ’’آوازِ دل‘‘ کے نام سے [[2006]]ء میں شائع ہو چکی ہے جس میں تمام و ناتمام کے بعد کی نعتیں شامل ہیں۔ تمام و ناتمام کے لکھنے والوں میں [[قمر زیدی | سیّد قمر زیدی]]، [[عبدالمجید سالک]]، [[ماہر القادری]]، [[عاصی کرنالی]]، [[اسد اریب | ڈاکٹر اسد اریب]] شامل ہیں۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)