آپ «تلک راج پارس» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 5: سطر 5:
[[زمرہ: بھارت ]]
[[زمرہ: بھارت ]]


تلک راج پارس سندھی نژاد , جبل پور, مدھیہ پردیش بھارت کے ساکن بزرگ اور لاجواب نعت گو شاعر ہیں۔۔تلک راج پارس کے نام سے جانے والے معروف شاعر کا اصل نام  تلک راج تلوانی ہے ۔ ان کے والد کا نام لوک راج تلوانی ہے ۔ وہ [[23 جنوری ]]، [[1951]]ء کو [[جبل پور]] میں پیدا ہوئے ۔ مادری زبان سندھی ہے ۔
نام۔۔۔۔تلک راج تلوانی
ادبی نام۔۔۔تلک راج پارس
ولدیت۔۔۔۔۔۔لوک راج تلوانی
پیدائش۔۔۔ ۲۳، جنوری ۱۹۵۱۔۔۔۔۔۔جبلپور
مادری زبان۔۔۔۔سندھی
تعلیم۔۔۔۔۔بی۔اے
آغاز سخن۔ ۱۹۸۰
مستقل پتہ۔۔۔823 نیا محلہ، رشید گنج، جبلپور۔
فون۔۔۔۔۔۔9755185404


=== نعت گوئی  ===
https://www.facebook.com/tilakraj.paras.1
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ان کے کلام میں اہل بیت سے محبت اور عقیدت کا برملا اظہار ملتا ہے۔ ہندوستان میں پارس صاحب جیسے نعت. منقبت. مدح اہل بیت اور بہت عمدہ اسلامی شاعری کرنے والے شعرا کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے۔  
نوٹ: شاعری فورم پر محترم تلک راج "پارس" کا نعتیہ کلام خصوصی طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
 
تلک راج پارس سندھی نژاد , جبلپور, مدھیہ پردیش بھارت کے ساکن بزرگ اور لاجواب نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں اہل بیت سے محبت اور عقیدت کا برملا اظہار ملتا ہے۔ ہندوستان میں پارس صاحب جیسے نعت. منقبت. مدح اہل بیت اور بہت عمدہ اسلامی شاعری کرنے والے شعرا کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے۔ احباب کے ذوق نظر اور حسن سماعت کا منتظر پارس صاحب کا کلام !
=== حمدیہ ونعتیہ کلام ===


حصار دین کے منظر میں آزر ہو نہیں سکتا
حصار دین کے منظر میں آزر ہو نہیں سکتا
جہاں ظلمت کدہ ہو دل منور ہو نہیں سکتا
جہاں ظلمت کدہ ہو دل منور ہو نہیں سکتا


لقب پایا ہے سیف اللہ کا خالد کی ہستی نے  
لقب پایا ہے سیف اللہ کا خالد کی ہستی نے  
شجاعت میں کوئی ان کے برابر ہو نہیں سکتا
شجاعت میں کوئی ان کے برابر ہو نہیں سکتا


گواہی سب سے پہلے دی شب معراج کی اس نے
گواہی سب سے پہلے دی شب معراج کی اس نے
جہاں میں دوسرا صدیق اکبر ہو نہیں سکتا
جہاں میں دوسرا صدیق اکبر ہو نہیں سکتا


محبت میں، اطاعت میں، وفا میں، جاں نثاری میں
محبت میں، اطاعت میں، وفا میں، جاں نثاری میں
صحابہ سے کوئی امت میں بہتر ہو نہیں سکتا
صحابہ سے کوئی امت میں بہتر ہو نہیں سکتا


لقب پایا غنی کا سرور کونین سے اس نے
لقب پایا غنی کا سرور کونین سے اس نے
سخاوت میں کوئی عثماں کا ہمسر ہو نہیں سکتا
سخاوت میں کوئی عثماں کا ہمسر ہو نہیں سکتا


میں ہندو ہوں مجھے آقا نے الفت سے نوازا ہے
میں ہندو ہوں مجھے آقا نے الفت سے نوازا ہے
مرے جیسا کسی کا بھی مقدر ہو نہیں سکتا
مرے جیسا کسی کا بھی مقدر ہو نہیں سکتا


نبی کی نعت کہنے کا شرف مشکل سے ملتا ہے
نبی کی نعت کہنے کا شرف مشکل سے ملتا ہے
کوئی حسّان جیسا پھر سخنور ہو نہیں سکتا
کوئی حسّان جیسا پھر سخنور ہو نہیں سکتا


خدا نے جس طرح سرکار کو ارفع بنایا ہے
خدا نے جس طرح سرکار کو ارفع بنایا ہے
تو امت میں عمر جیسا دلاور ہو نہیں سکتا
تو امت میں عمر جیسا دلاور ہو نہیں سکتا


شفاعت کے لئے سب انبیاء ہیں صف بہ صف حاضر
شفاعت کے لئے سب انبیاء ہیں صف بہ صف حاضر
نبی جب تک نہیں آیئں گے محشر ہو نہیں سکتا
نبی جب تک نہیں آیئں گے محشر ہو نہیں سکتا


قیامت تک تری مخلوق آتی جائے گی لیکن
قیامت تک تری مخلوق آتی جائے گی لیکن
کوئی عشرہ مبشرہ کے برابر ہو نہیں سکتا
کوئی عشرہ مبشرہ کے برابر ہو نہیں سکتا


نبی ہیں چاند تو تارے صحابہ بن گئے پارس
نبی ہیں چاند تو تارے صحابہ بن گئے پارس
کہیں ایسا کوئی منظر اجاگر ہو نہیں سکتا  
کہیں ایسا کوئی منظر اجاگر ہو نہیں سکتا  
..................................................
..................................................
خدا پسند کرے ہر ادا کے لہجے میں
خدا پسند کرے ہر ادا کے لہجے میں
ہے کتنی سادہ روی مصطفی کے لہجے میں
ہے کتنی سادہ روی مصطفی کے لہجے میں


نزول حق ہے کلام خدا کے لہجے میں
نزول حق ہے کلام خدا کے لہجے میں
قبول شہہ نے کیا ہے رضا کے لہجے میں
قبول شہہ نے کیا ہے رضا کے لہجے میں


کمال کنبہ سعادات بھی انوکھا ہے
کمال کنبہ سعادات بھی انوکھا ہے
حیات سب کی کٹی مصطفی کے لہجے میں  
حیات سب کی کٹی مصطفی کے لہجے میں  


خدا کا کام خدا ہی کرے تو بہتر ہے
خدا کا کام خدا ہی کرے تو بہتر ہے
درود کون پڑھے گا خدا کے لہجے میں
درود کون پڑھے گا خدا کے لہجے میں


خدا کا خوف ہے جن میں وہ متقی بن کر
خدا کا خوف ہے جن میں وہ متقی بن کر
خدا سے مانگتے ہیں التجا کے لہجے میں
خدا سے مانگتے ہیں التجا کے لہجے میں


منافقین نے جب عائشہ پہ طنز کیا  
منافقین نے جب عائشہ پہ طنز کیا  
پیام آیا خدا کا خدا کے لہجے میں
پیام آیا خدا کا خدا کے لہجے میں


خدا نے قاسم نعمت انھیں بنایا ہے
خدا نے قاسم نعمت انھیں بنایا ہے
وہ دے رہے ہیں ہمیں سب رضا کے لہجے میں
وہ دے رہے ہیں ہمیں سب رضا کے لہجے میں


تمام امتیں کرتی رہیں رشک اب ہم پر
تمام امتیں کرتی رہیں رشک اب ہم پر
یہ دین ہم کو ملا ہے جزا کے لہجے میں
یہ دین ہم کو ملا ہے جزا کے لہجے میں


معاف کردیا سارے گناہگاروں کو
معاف کردیا سارے گناہگاروں کو
یہ فیصلہ ہے نبی کا خدا کے لہجے میں
یہ فیصلہ ہے نبی کا خدا کے لہجے میں


اٹھو نمازیوں مسجد کی سمت آجاو
اٹھو نمازیوں مسجد کی سمت آجاو
اذان ہونے لگی ہے بقا کے لہجے میں
اذان ہونے لگی ہے بقا کے لہجے میں


جو ان کے سامنے آیا وہ ہو گیا ان کا
جو ان کے سامنے آیا وہ ہو گیا ان کا
کوئی ہے بات شہہ دوسرا کے لہجے میں
کوئی ہے بات شہہ دوسرا کے لہجے میں


سبق دیا ہے صحابہ کو خاکساری کا
سبق دیا ہے صحابہ کو خاکساری کا
کوئی بھی بات نہ کرنا انا کے لہجے میں
کوئی بھی بات نہ کرنا انا کے لہجے میں


حبیب پاک کا جب لب پہ نام آجائے
حبیب پاک کا جب لب پہ نام آجائے
درود بھیجئیے صلی الا کے لہجے میں
درود بھیجئیے صلی الا کے لہجے میں


نبی کی آنکھ کی ٹھندک نماز ہے پارس
نبی کی آنکھ کی ٹھندک نماز ہے پارس
تو احترام سے جھک جا وفا کے لہجے میں
تو احترام سے جھک جا وفا کے لہجے میں
۔۔۔
۔۔۔


سب سے پہلے خدا ہے میرے لئے  
سب سے پہلے خدا ہے میرے لئے  


بعد میں مصطفیٰ ہے میرے لئے  
بعد میں مصطفیٰ ہے میرے لئے  


جو مدینے سے چل کے آتی ہے  
جو مدینے سے چل کے آتی ہے  


زندگی کی ہوا ہے میرے لئے  
زندگی کی ہوا ہے میرے لئے  


میں کروں بات رب کرے مجھ سے  
میں کروں بات رب کرے مجھ سے  


راستہ یہ کھُلا ہے میرے لئے  
راستہ یہ کھُلا ہے میرے لئے  


روح کو لطف آنے لگتا ہے  
روح کو لطف آنے لگتا ہے  


یہ عبادت دعا ہے میرے لئے  
یہ عبادت دعا ہے میرے لئے  


آخرت یوں سنواری جاتی ہے  
آخرت یوں سنواری جاتی ہے  


وردِ صلِ علیٰ ہے میرے لئے  
وردِ صلِ علیٰ ہے میرے لئے  


یوں نہیں آپ قاسمِ ِ نعمت  
یوں نہیں آپ قاسمِ ِ نعمت  


عمر بھر کی عطا ہے میرے لئے  
عمر بھر کی عطا ہے میرے لئے  


نعتِ سرکار کہتا ہوں پارس  
نعتِ سرکار کہتا ہوں پارس  
سطر 174: سطر 125:
سب سے بہتر صلہ ہے میرے لئے  
سب سے بہتر صلہ ہے میرے لئے  


=== مزید دیکھیے ===
۔۔۔
 
{{ٹکر1 }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}
 
=== بیرونی روابط ===
 
[https://www.facebook.com/tilakraj.paras.1 تلک راج پارس کا فیس بک پر صفحہ ]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)