تشبیہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:18، 25 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ایسا شعر جس میں تشبیہ استعمال کی گئی ہو صنعت تشبیہ کا حامل شعر کہلاتا ہے ۔ مثلا دل کرو ٹھنڈا مر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

ایسا شعر جس میں تشبیہ استعمال کی گئی ہو صنعت تشبیہ کا حامل شعر کہلاتا ہے ۔ مثلا

دل کرو ٹھنڈا مرا، وہ کف پا چاند سا

سینہ پہ رکھ دو ذرا، تم پہ کروڑوں درود