ترصیع

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:15، 25 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: اس صنعت ِ شعر میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ مثلا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

اس صنعت ِ شعر میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ مثلا احمد رضا خان بریلوی کے یہ اشعار دیکھیں

دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا

تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا


سب سے اولی و اعلی ہمارا نبی

سب سے بالا و والا ہمارا نبی


کھبتی ہوئی نظر میں ادا کس سحر کی ہے

چھبتی ہوئی جگر میں ادا کس گجر کی ہے

اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا

اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا

حوالہ

فن شاعری حسان الہند  از ملا عبدالستار ہمدانی مصروف