"ترصیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
[[فن شاعری حسان الہند ]] از [[ملا عبدالستار ہمدانی مصروف ]]
[[فن شاعری حسان الہند ]] از [[ملا عبدالستار ہمدانی مصروف ]]


[[Catagory:صنعات شعر| صنعت ترصیع ]]
[[Category:صنعات شعر| صنعت ترصیع ]]

نسخہ بمطابق 19:28، 25 دسمبر 2016ء

اس صنعت ِ شعر میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ مثلا احمد رضا خان بریلوی کے یہ اشعار دیکھیں


دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا

تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا


سب سے اولی و اعلی ہمارا نبی

سب سے بالا و والا ہمارا نبی


کھبتی ہوئی نظر میں ادا کس سحر کی ہے

چھبتی ہوئی جگر میں ادا کس گجر کی ہے


اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا

اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا

حوالہ

فن شاعری حسان الہند از ملا عبدالستار ہمدانی مصروف