تبادلۂ خیال صارف:47.8.134.51

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:49، 29 جون 2018ء از محمد فیضان (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

تصغیر

               نعتِ پاک

'خوابیدہ بخت اس کا بیدار ہو گیا

جو بھی گدائے احمدِ مختار ہو گیا

چشمِ کرم حضور نے جس پر بھی ڈال دی
ایمان کے وہ جام سے سرشار ہو گیا

حکمِ خدا ہے کہ کرو آقا کی پیروی فرمانِ رب سے جو پھرا وہ خوار ہو گیا

حضرت عمر کی تیغ سے وہ بچ نہیں سکا جسکا نبی کے حکم سے انکار ہو گیا

محبوبِ کردگار کی نسبت سے دیکھئے
جبلِ احد بھی خلد کا حقدار ہو گیا


فیضان شاہِ دین کی فیاضی خوب ہے

صحرا نبی کے فیض سے گلزار ہو گیا


ازـ محمد فیضان قادری ۔


یہ تبادلۂ خیال صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جس نے اب تک اپنا کھاتہ نہیں بنایا یا یہ صفحہ اس کے زیر استعمال نہیں۔ لہٰذا ہمیں اس کی شناخت کے لئے ایک آئی پی پتہ استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی پتہ ایک سے زائد صارفین کے درمیان میں مشترک بھی ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کے متعلق یہ تبصرے غیر متعلق ہیں تو براہ کرم ایک کھاتہ بنا لیں یا داخل ہو جائیں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جائے۔