"تبادلۂ خیال زمرہ:اعظم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:


Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
فن نعت : اعظم چشتی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اپنے فن نعت سے خاں صاحب گھرانوں اور گائک لوگوں کو نعت مبارکہ سننے کو اشتیاق پیدا کیا - ان گھرانوں و افاراد کا آپ سے گہرا تعلق رہا اور ہمیشہ اپنے گھروں میں محافل نعت کا اہتمام کرکے آپکو مدعو کیا کرتے-آپکی قریبی دوستوں میں فریدہ خانم، نور جہاں، استاد نصرت فتح علی خاں ہمیشہ اپنے والد فتح علی خان و چچا استاد مبارک علی خاں کی برسے کے موقع پر آپکوو مدعو کرتے ، فریدہ خانم و نور جہاں اکثر محافل و ماہ محرم میں آپکو مدعو کرتیں- مہدی حسن خاں صاحب جب لاہور منتقل ہوئے تو کئی ایک بار آپکو ملنے گھر آتے اور کئی ایک بار آپکو گھر مدعو کرکے نعت مبارکہ سنے -شام ...See More
فن نعت : اعظم چشتی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اپنے فن نعت سے خاں صاحب گھرانوں اور گائک لوگوں کو نعت مبارکہ سننے کو اشتیاق پیدا کیا - ان گھرانوں و افاراد کا آپ سے گہرا تعلق رہا اور ہمیشہ اپنے گھروں میں محافل نعت کا اہتمام کرکے آپکو مدعو کیا کرتے-آپکی قریبی دوستوں میں فریدہ خانم، نور جہاں، استاد نصرت فتح علی خاں ہمیشہ اپنے والد فتح علی خان و چچا استاد مبارک علی خاں کی برسے کے موقع پر آپکوو مدعو کرتے ، فریدہ خانم و نور جہاں اکثر محافل و ماہ محرم میں آپکو مدعو کرتیں- مہدی حسن خاں صاحب جب لاہور منتقل ہوئے تو کئی ایک بار آپکو ملنے گھر آتے اور کئی ایک بار آپکو گھر مدعو کرکے نعت مبارکہ سنے -شام چوراسی گھرانہ سے آپکے بہت گہرے تعلق تھے استاد سلامت علی خاں استاد برکت علی خاں اور حسین بخش گلو آپکی خوش الحانی و فن سے خوب مستفید ہوئے -پٹیالہ گھرانہ سے استاد امانت علی خاں اور استاد فتح علی خاں آپکو گھر اکثر مدعو کرتے اور ماہ محرم و ربیع الول میں نعت مابرکہ سنے-غزل خواں غلام علی ،عالم لوہار ،شوکت علی کو بھی اپنی نعت سے سیراب کیا - یہ بات قابل ذکر ہے کہ آپ کے دور میں یہ سب نعت مابرکہ سننے کا ذوق رکھتے جو آج کے نعت کوانان کو یہ موقع نہ ملا - ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ آپکی اواز اور فن نے ان خاں صاحبوں کو مجبور کیا کہ آپ سے نعت مبارکہ ضرور سنیں کیا نعت خواں تھے جنہیں یہ لوگ بھی سننے پر مجبور تھے -نعت کسی ایک طبقہ کے لیے نہیں نعت جسطرح سرکار ﷺ کی رحمت وسیع ہے اسی طرح نعت کو ہر طبقہ کے لیے ہونا چاہیے -
Like · Reply · 2 hrs
Like · Reply · 2 hrs


 
Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
سب سے بڑے بھائی کا حکمت دواخانہ ہے ماشاء اللہ بہت اچھا کام چل رہا ہے ،اسکے بعد ارشاد چشتی ،پھر جمشید ،اور اسرار بھی شعبہ درس تدریس سے وابستہ ہیں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹس کے ساتھ وابستہ ہیں
سب سے بڑے بھائی کا حکمت دواخانہ ہے ماشاء اللہ بہت اچھا کام چل رہا ہے ،اسکے بعد ارشاد چشتی ،پھر جمشید ،اور اسرار بھی شعبہ درس تدریس سے وابستہ ہیں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹس کے ساتھ وابستہ ہیں
روزگار : لاہور منتقل ہونے کے بعد کاچھو پورہ میں ایک پیر بھائی امین چشتی دوست جن سے گہرا تعلق تھا باہمی شراکت داری کی بنیاد پر براندتھڈ روڈ پر سٹیل کا بزنس شروع کیا جس میں دوست ہی زیادہ متحرک رہا اور یہ کاروبار 1952 تک چلا بعد ازاں کچھ مزاج و طبیعت کی بنا پر علیحدگی اختیار کرلی -1952 میں ا لاہور کارپٹ کے نام سے عثمان گنج فاروق گنج میں کارپٹ اپنا کاروبار شروع کیا اور ایک منیجر فروز صاحب کو ملازمت پر رکھا جو یہ سارا کاروبار کی دیکھ بھال کرتے اور خوب ترقی کی اور 1965 تک اس سے منسلک رہے -اسی کارپٹ کے کاروبار کے آغاز یعنی 1954 کی بات ہے اس میں دو روائتیں ہین جو بتانا ضروری ہیں - پہلی روائت جب ...See More
Like · Reply · 2 hrs
Like · Reply · 2 hrs


Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
روزگار : لاہور منتقل ہونے کے بعد کاچھو پورہ میں ایک پیر بھائی امین چشتی دوست جن سے گہرا تعلق تھا باہمی شراکت داری کی بنیاد پر براندتھڈ روڈ پر سٹیل کا بزنس شروع کیا جس میں دوست ہی زیادہ متحرک رہا اور یہ کاروبار 1952 تک چلا بعد ازاں کچھ مزاج و طبیعت کی بنا پر علیحدگی اختیار کرلی -1952 میں ا لاہور کارپٹ کے نام سے عثمان گنج فاروق گنج میں کارپٹ اپنا کاروبار شروع کیا اور ایک منیجر فروز صاحب کو ملازمت پر رکھا جو یہ سارا کاروبار کی دیکھ بھال کرتے اور خوب ترقی کی اور 1965 تک اس سے منسلک رہے -اسی کارپٹ کے کاروبار کے آغاز یعنی 1954 کی بات ہے اس میں دو روائتیں ہین جو بتانا ضروری ہیں - پہلی روائت جب کاروبار کا آغاز کیا تو محافل سے کچھ دور ہوئے تو باقاعدگی کیستاھ داتا دربار حاضری بھی کم ہوئی بہت عرصہ گذر جانے کے بعد جب داتا دربار حاضری کے لیے گئے تو وہاں ایک مجذوب نے آپکو بلایا اور مخاطب ہوا کہ اعظم اجکل کتھے ہوناں وین تو آپ نے بتایا کہ کچھ کاروبار مصروفیات ہین اس لیے باقاعدگی کیساتھ نہ آ سکا تو مجذوب نے کہا کہ اعظم تیرے لئی پیغام اے بارگاہ رسالت مب ﷺ تو کہ تیرا کم صرف نعت کوانی کرنا اے ہور کج نئیں ،آپ نے بڑے ادب سے کہاں جی انشاء اللہ اسکے بعد آپ نے کاروبار کو اپنے مینجر فروز کے حوالے کیا اور خود کو نعت خوانی کے لیے مکمل طور سپرد کیا - دوسری روائت بعد میں عرض کرتا ہوں
Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
دوسری روائت جو جمشید اعظم چشتی بتاتے ہین کاروبار کی مصروفیت کیوجہ سے آپ میں ایک پیر حضرت محبوب عالم گدی نشین تھے جو ہر سالاپنے والد گرامی کے عرس مابرکہ پر آپکو مدعو کرتے ایک دو سفعہ آپ نہ جا سکے کاروباری مصروفیات کیوجہ سے تو آپ نے مریدین کو پیغام دیا کہ اعظم چشتی کو ہر صورت ساتھ یہاں پر لاوں آپ جب وہاں پہنچے تو حضرت محبوب عالم نے مخاطب ہو کر کہا اعظم چشتی آپکے لیے میرے پاس پیغام آیا ہے کہ اعظم چشتی سے کہوں کہ خود کو نعت خوانی کے لیے وقف کرے - اب ان دونوں روائیتوں مین سے ممکن ہے کوئی ایک درست ہو جو جمشید صاحب نے بتائی اور ممکن ہے دونوں درست ہوں کیونکہ دوسری روائت بھی ایک نعت سے محبت کرنے والے نے خود بتائی کبھی پوچھا نہ اس میں کسی قسم کا اپنی کوشش کا حصہ نہیں
دوسری روائت جو جمشید اعظم چشتی بتاتے ہین کاروبار کی مصروفیت کیوجہ سے آپ میں ایک پیر حضرت محبوب عالم گدی نشین تھے جو ہر سالاپنے والد گرامی کے عرس مابرکہ پر آپکو مدعو کرتے ایک دو سفعہ آپ نہ جا سکے کاروباری مصروفیات کیوجہ سے تو آپ نے مریدین کو پیغام دیا کہ اعظم چشتی کو ہر صورت ساتھ یہاں پر لاوں آپ جب وہاں پہنچے تو حضرت محبوب عالم نے مخاطب ہو کر کہا اعظم چشتی آپکے لیے میرے پاس پیغام آیا ہے کہ اعظم چشتی سے کہوں کہ خود کو نعت خوانی کے لیے وقف کرے - اب ان دونوں روائیتوں مین سے ممکن ہے کوئی ایک درست ہو جو جمشید صاحب نے بتائی اور ممکن ہے دونوں درست ہوں کیونکہ دوسری روائت بھی ایک نعت سے محبت کرنے والے نے خود بتائی کبھی پوچھا نہ اس میں کسی قسم کا اپنی کوشش کا حصہ نہیں

نسخہ بمطابق 16:28، 15 نومبر 2017ء

1۔ 4 سال کے بعد کی نعت خوانی 2۔ ان لوگوں کے نام جو اعظم چشتی سے متاثر ہو کر نعت خوانی شروع کی 3۔


سال بہ سال: 1958 نعت خوانوں کے تعاون سے " بزم حسٗان " کی بنیاد رکھی Like · Reply · 4 hrs

Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات خانوادہ :- آپکے خانوادہ میں بشرِی اعظم ، عطیہ اعظم ،وجاہت حسین چشتی ، ارشاد اعظم چشتی ،یاسمین اعظم ،جمشید اعظم چشتی ،اسرار حسین چشتی Like · Reply · 4 hrs

Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات خانوادہ :یہ کہاوت عام ہے کہ بورڈ یعنی برگد کے درخت کے نیچے گھاس نہیں اگتی ، کیا وہ اولاد ہوگی جس نے اعظم چشتی جیسی شخصیت کے سائے تلے اپنی پہچان بنانے کی کوشش کی -آپکے ایک بیٹے ارشاد اعظم چشتی نے اپنے والد گرامی کی وراثت کو خوب نبھایا اور نعت خوانی کے حوالے سے خوب نام کمایا -آپکی ایک پوتی زہراہ ارشاد اعظم نے بھی اپنے دادا سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی تو خوب شہرت پائی دوسرے بیٹے جمشید اعظم چشتی جو نعت گو اور بہت منفرد نعت خواں بھی ہیں بحثیت جج مقابلہ نعت میں بھی خدمات دیتے ہیں ، آپ ایم فل فارسی میں کرنے کے بعد فارسی نعت میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں اور شعبہ تعلیم سے وابستہ گورنمنٹ سول لائینز کالج میں بحثیت ہیڈ آف فارسی ڈیپارٹمنٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں Like · Reply · 4 hrs

Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات فن نعت : اعظم چشتی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اپنے فن نعت سے خاں صاحب گھرانوں اور گائک لوگوں کو نعت مبارکہ سننے کو اشتیاق پیدا کیا - ان گھرانوں و افاراد کا آپ سے گہرا تعلق رہا اور ہمیشہ اپنے گھروں میں محافل نعت کا اہتمام کرکے آپکو مدعو کیا کرتے-آپکی قریبی دوستوں میں فریدہ خانم، نور جہاں، استاد نصرت فتح علی خاں ہمیشہ اپنے والد فتح علی خان و چچا استاد مبارک علی خاں کی برسے کے موقع پر آپکوو مدعو کرتے ، فریدہ خانم و نور جہاں اکثر محافل و ماہ محرم میں آپکو مدعو کرتیں- مہدی حسن خاں صاحب جب لاہور منتقل ہوئے تو کئی ایک بار آپکو ملنے گھر آتے اور کئی ایک بار آپکو گھر مدعو کرکے نعت مبارکہ سنے -شام چوراسی گھرانہ سے آپکے بہت گہرے تعلق تھے استاد سلامت علی خاں استاد برکت علی خاں اور حسین بخش گلو آپکی خوش الحانی و فن سے خوب مستفید ہوئے -پٹیالہ گھرانہ سے استاد امانت علی خاں اور استاد فتح علی خاں آپکو گھر اکثر مدعو کرتے اور ماہ محرم و ربیع الول میں نعت مابرکہ سنے-غزل خواں غلام علی ،عالم لوہار ،شوکت علی کو بھی اپنی نعت سے سیراب کیا - یہ بات قابل ذکر ہے کہ آپ کے دور میں یہ سب نعت مابرکہ سننے کا ذوق رکھتے جو آج کے نعت کوانان کو یہ موقع نہ ملا - ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ آپکی اواز اور فن نے ان خاں صاحبوں کو مجبور کیا کہ آپ سے نعت مبارکہ ضرور سنیں کیا نعت خواں تھے جنہیں یہ لوگ بھی سننے پر مجبور تھے -نعت کسی ایک طبقہ کے لیے نہیں نعت جسطرح سرکار ﷺ کی رحمت وسیع ہے اسی طرح نعت کو ہر طبقہ کے لیے ہونا چاہیے - Like · Reply · 2 hrs

Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات سب سے بڑے بھائی کا حکمت دواخانہ ہے ماشاء اللہ بہت اچھا کام چل رہا ہے ،اسکے بعد ارشاد چشتی ،پھر جمشید ،اور اسرار بھی شعبہ درس تدریس سے وابستہ ہیں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹس کے ساتھ وابستہ ہیں Like · Reply · 2 hrs

Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات روزگار : لاہور منتقل ہونے کے بعد کاچھو پورہ میں ایک پیر بھائی امین چشتی دوست جن سے گہرا تعلق تھا باہمی شراکت داری کی بنیاد پر براندتھڈ روڈ پر سٹیل کا بزنس شروع کیا جس میں دوست ہی زیادہ متحرک رہا اور یہ کاروبار 1952 تک چلا بعد ازاں کچھ مزاج و طبیعت کی بنا پر علیحدگی اختیار کرلی -1952 میں ا لاہور کارپٹ کے نام سے عثمان گنج فاروق گنج میں کارپٹ اپنا کاروبار شروع کیا اور ایک منیجر فروز صاحب کو ملازمت پر رکھا جو یہ سارا کاروبار کی دیکھ بھال کرتے اور خوب ترقی کی اور 1965 تک اس سے منسلک رہے -اسی کارپٹ کے کاروبار کے آغاز یعنی 1954 کی بات ہے اس میں دو روائتیں ہین جو بتانا ضروری ہیں - پہلی روائت جب کاروبار کا آغاز کیا تو محافل سے کچھ دور ہوئے تو باقاعدگی کیستاھ داتا دربار حاضری بھی کم ہوئی بہت عرصہ گذر جانے کے بعد جب داتا دربار حاضری کے لیے گئے تو وہاں ایک مجذوب نے آپکو بلایا اور مخاطب ہوا کہ اعظم اجکل کتھے ہوناں وین تو آپ نے بتایا کہ کچھ کاروبار مصروفیات ہین اس لیے باقاعدگی کیساتھ نہ آ سکا تو مجذوب نے کہا کہ اعظم تیرے لئی پیغام اے بارگاہ رسالت مب ﷺ تو کہ تیرا کم صرف نعت کوانی کرنا اے ہور کج نئیں ،آپ نے بڑے ادب سے کہاں جی انشاء اللہ اسکے بعد آپ نے کاروبار کو اپنے مینجر فروز کے حوالے کیا اور خود کو نعت خوانی کے لیے مکمل طور سپرد کیا - دوسری روائت بعد میں عرض کرتا ہوں Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات دوسری روائت جو جمشید اعظم چشتی بتاتے ہین کاروبار کی مصروفیت کیوجہ سے آپ میں ایک پیر حضرت محبوب عالم گدی نشین تھے جو ہر سالاپنے والد گرامی کے عرس مابرکہ پر آپکو مدعو کرتے ایک دو سفعہ آپ نہ جا سکے کاروباری مصروفیات کیوجہ سے تو آپ نے مریدین کو پیغام دیا کہ اعظم چشتی کو ہر صورت ساتھ یہاں پر لاوں آپ جب وہاں پہنچے تو حضرت محبوب عالم نے مخاطب ہو کر کہا اعظم چشتی آپکے لیے میرے پاس پیغام آیا ہے کہ اعظم چشتی سے کہوں کہ خود کو نعت خوانی کے لیے وقف کرے - اب ان دونوں روائیتوں مین سے ممکن ہے کوئی ایک درست ہو جو جمشید صاحب نے بتائی اور ممکن ہے دونوں درست ہوں کیونکہ دوسری روائت بھی ایک نعت سے محبت کرنے والے نے خود بتائی کبھی پوچھا نہ اس میں کسی قسم کا اپنی کوشش کا حصہ نہیں Like · Reply · 1 hr

Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات کاروبار: پہلے والے واقعوں کا تزکرہ کرنا معقصود یہ بھی باتانا ہے کہ یہ وہ نعت خواں تھے جو اپنا روزگار کماتے اور جننکی درویش و فقراء بھی عزت کرتے جنکی آپ سرکار ﷺ سے محبت کی کئی ایک نشانیاں ملتی ہیں Like · Reply · 1 hr