"تبادلۂ خیال زمرہ:اعظم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(Replaced content with "1۔ 4 سال کے بعد کی نعت خوانی 2۔ ان لوگوں کے نام جو اعظم چشتی سے متاثر ہو کر نعت خوانی شروع کی 3۔...")
سطر 1: سطر 1:
1۔  4 سال کے بعد کی نعت خوانی  
1۔  4 سال کے بعد کی نعت خوانی  
2۔  ان لوگوں کے نام جو اعظم چشتی سے متاثر ہو کر نعت خوانی شروع کی  
2۔  ان لوگوں کے نام جو اعظم چشتی سے متاثر ہو کر نعت خوانی شروع کی  
Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
روزگار : لاہور منتقل ہونے کے بعد کاچھو پورہ میں ایک پیر بھائی امین چشتی دوست جن سے گہرا تعلق تھا باہمی شراکت داری کی بنیاد پر براندتھڈ روڈ پر سٹیل کا بزنس شروع کیا جس میں دوست ہی زیادہ متحرک رہا اور یہ کاروبار 1952 تک چلا بعد ازاں کچھ مزاج و طبیعت کی بنا پر علیحدگی اختیار کرلی -1952 میں ا لاہور کارپٹ کے نام سے عثمان گنج فاروق گنج میں کارپٹ اپنا کاروبار شروع کیا اور ایک منیجر فروز صاحب کو ملازمت پر رکھا جو یہ سارا کاروبار کی دیکھ بھال کرتے اور خوب ترقی کی اور 1965 تک اس سے منسلک رہے -اسی کارپٹ کے کاروبار کے آغاز یعنی 1954 کی بات ہے اس میں دو روائتیں ہین جو بتانا ضروری ہیں - پہلی روائت جب کاروبار کا آغاز کیا تو محافل سے کچھ دور ہوئے تو باقاعدگی کیستاھ داتا دربار حاضری بھی کم ہوئی بہت عرصہ گذر جانے کے بعد جب داتا دربار حاضری کے لیے گئے تو وہاں ایک مجذوب نے آپکو بلایا اور مخاطب ہوا کہ اعظم اجکل کتھے ہوناں وین تو آپ نے بتایا کہ کچھ کاروبار مصروفیات ہین اس لیے باقاعدگی کیساتھ نہ آ سکا تو مجذوب نے کہا کہ اعظم تیرے لئی پیغام اے بارگاہ رسالت مب ﷺ تو کہ تیرا کم صرف نعت کوانی کرنا اے ہور کج نئیں ،آپ نے بڑے ادب سے کہاں جی انشاء اللہ اسکے بعد آپ نے کاروبار کو اپنے مینجر فروز کے حوالے کیا اور خود کو نعت خوانی کے لیے مکمل طور سپرد کیا - دوسری روائت بعد میں عرض کرتا ہوں
Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
دوسری روائت جو جمشید اعظم چشتی بتاتے ہین کاروبار کی مصروفیت کیوجہ سے آپ میں ایک پیر حضرت محبوب عالم گدی نشین تھے جو ہر سالاپنے والد گرامی کے عرس مابرکہ پر آپکو مدعو کرتے ایک دو سفعہ آپ نہ جا سکے کاروباری مصروفیات کیوجہ سے تو آپ نے مریدین کو پیغام دیا کہ اعظم چشتی کو ہر صورت ساتھ یہاں پر لاوں آپ جب وہاں پہنچے تو حضرت محبوب عالم نے مخاطب ہو کر کہا اعظم چشتی آپکے لیے میرے پاس پیغام آیا ہے کہ اعظم چشتی سے کہوں کہ خود کو نعت خوانی کے لیے وقف کرے - اب ان دونوں روائیتوں مین سے ممکن ہے کوئی ایک درست ہو جو جمشید صاحب نے بتائی اور ممکن ہے دونوں درست ہوں کیونکہ دوسری روائت بھی ایک نعت سے محبت کرنے والے نے خود بتائی کبھی پوچھا نہ اس میں کسی قسم کا اپنی کوشش کا حصہ نہیں
Like · Reply · 1 hr


Naat Virsa · Works at Naat kainaat نعت کائنات
3۔ پیر حضرت محبوب عالم [ کاروبار کی روایت والے ] کون تھے
کاروبار: پہلے والے واقعوں کا تزکرہ کرنا معقصود یہ بھی باتانا ہے کہ یہ وہ نعت خواں تھے جو اپنا روزگار کماتے اور جننکی درویش و فقراء بھی عزت کرتے جنکی آپ سرکار ﷺ سے محبت کی کئی ایک نشانیاں ملتی ہیں
Like · Reply · 1 hr

نسخہ بمطابق 18:22، 15 نومبر 2017ء

1۔ 4 سال کے بعد کی نعت خوانی

2۔ ان لوگوں کے نام جو اعظم چشتی سے متاثر ہو کر نعت خوانی شروع کی

3۔ پیر حضرت محبوب عالم [ کاروبار کی روایت والے ] کون تھے