آپ «تبادلۂ خیال:ذوالفقار علی دانش» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
 
=== دعائے خیر کی درخواست: ===
[[ذوالفقار علی دانش]] ایک بہادر انسان تھے ۔ انہوں نے ایک لمبا عرصہ ایک پراسرار بیماری کی زیر اثر گذارا جس میں کمر کے اکڑاو کی وجہ سے اٹھنا بیٹھا بھی مشکل تھا لیکن اس حالت میں بھی اگر انہیں [[لاہور]] سے بھی تقدیسی شاعری کی دعوت ملی اور ان کے پاس وقت ہوا تو وہ ضرور حاضر ہوئے ۔ [[ذوالفقار علی دانش]] کی طہارت ِ قلبی اور خوئے رضائے الہی کا میں خود گواہ ہے ۔ کسی کی مدد کرنی ہو یا عشق ِ رسول کی بات ہو ،نیکی کی طرف بھاگ کر جانے والے انسان تھے ۔ انتہائی ملنسار اور محبت کرنے والی ہستی ۔ اگر دانش نے اپنے بارے یہ کہا تھا تو کچھ غلط نہیں تھا ۔
 
میں محبت کا استعارہ ہوں -
 
مجھ سے وابستگی ضروری ہے
 


[[ذوالفقار علی دانش]] نعت سے محبت رکھنے والے ان ذہین نوجوانوں میں سے جنہوں نے "[[نعت کائنات]]" کا فارمیٹ بہت جلدی سمجھ لیا ۔ اپنی بہت سی شاعری کے علاوہ  اپنے ادارے "ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال" کے تحت ہونے والے ماہانہ نعتیہ مشاعروں کی [[محفل نعت حسن ابدال کے پچیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | رپورٹس ]] بھی  [[نعت کائنات]] پر پیش کرنا شروع کر دیں ۔  
[[ذوالفقار علی دانش]] نعت سے محبت رکھنے والے ان ذہین نوجوانوں میں سے جنہوں نے "[[نعت کائنات]]" کا فارمیٹ بہت جلدی سمجھ لیا ۔ اپنی بہت سی شاعری کے علاوہ  اپنے ادارے "ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال" کے تحت ہونے والے ماہانہ نعتیہ مشاعروں کی [[محفل نعت حسن ابدال کے پچیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | رپورٹس ]] بھی  [[نعت کائنات]] پر پیش کرنا شروع کر دیں ۔  




[[ذوالفقار علی دانش]] کی طہارت ِ قلبی اور خوئے رضائے الہی کا میں خود گواہ ہے ۔ کسی کی مدد کرنی ہو یا عشق ِ رسول کی بات کہو ،نیکی کی طرف بھاگ کر جانے والے انسان تھے ۔ انتہائی ملنسار اور محبت کرنے والی ہستی ۔ لفظ و سخن سے آشنا اور پر سوز آواز کا مالک یہ خوبصورت دوستاب ہم میں نہیں  رہے ۔
ذوالفقار علی دانش کی طہارت ِ قلبی اور خوئے رضائے الہی کا میں خود گواہ ہے ۔ کسی کی مدد کرنی ہو یا عشق ِ رسول کی بات کہو ،نیکی کی طرف بھاگ کر جانے والے انسان تھے ۔ انتہائی ملنسار اور محبت کرنے والی ہستی ۔ لفظ و سخن سے آشنا اور پر سوز آواز کا مالک یہ خوبصورت انسان اب ہم میں نہیں رہا ۔  


[https://www.facebook.com/groups/200995043248539/post_tags/?post_tag_id=3679605662054109 انا اللہ و انا الیہ راجعون ۔ ]
[https://www.facebook.com/groups/200995043248539/post_tags/?post_tag_id=3679605662054109 انا اللہ و انا الیہ راجعون ۔ ]


آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے ۔
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے ۔
--------------------
اہم روابط
* [[ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال ]]
* [[ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار علی دانش کی شخصیت ]]
* [[ذوالفقار علی دانش کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]
* [[2020 |  اس سال رخصت ہونے والی اہم نعتیہ شخصیات ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)