تازہ خبریں
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:08، 16 ستمبر 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
16 ستمبر -حنیف نازش رحلت فرما گئے |
---|
رپورٹ: زکریا اشرفی وطنِ عزیز کے معروف و سینئیر نعت گو جناب حنیف نازش قادری صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ایچ 11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔ |