"تازہ خبریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{| class= width: 99%; text-align:right"
| text-align=center |
<gallery widths=120px heights=180px perrow=7 >
ملف:Nasir Kazmi.jpg|link=ناصر کاظمی |صرف سینتالیس سال کی عمر میں ہم سے رخصت ہونے والے [[ناصر کاظمی ]] کی پینتالیسویں برسی
ملف:Asghar Gondvi.jpg|link=اصغر گونڈوی |[[ اصغر گونڈوی ]] [[یکم مارچ]] [[1884]] میں پیدا ہوئے ۔  اصل نام اصغر حسین اور تخلص اصغر ہے
ملف:Qaseeda Burda Sharif.jpg|link=قصیدہ بردہ شریف کا منظوم پنجابی ترجمہ ۔ ڈاکٹر محمد حامد |اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کی طرف سے [[قصیدہ بردہ شریف ]] کے منظوم پنجابی ترجمے کی اشاعت
ملف:Kuliyaat Aziz Ahsan.jpg|link=کلیات عزیز احسن|معروف ناقد و شاعر [[عزیز احسن | ڈاکٹر عزیز احسن]] کو  “[[کلیات عزیز احسن]]” کی اشاعت پر مبارکباد
ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|link=حفیظ تائب |[[حفیظ تائب]] ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب  تخلص فرمایا کرتے تھے


یہ صفحہ ماہنامہ  [[ نعت نیوز]] کی تازہ خبروں کی لیے ہے ۔


</gallery>
 
 
 
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |[[2 جون ]] -فاتحۂ سوئم و قرآن خوانی
|-
|
 
 
رپورٹ:  [[زکریا اشرفی ]]
 
 
معروف نعت خواں غوث محمد عامر اور صادق محبوبی کی والدہ کا گزشتہ روزقضاۓ الٰہی سے انتقال ہو گیاتھا۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ-
 
مرحومہ کی فاتحۂ سوئم و قرآن خوانی کا اہتمام مورخہ 02 جون بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد اقصیٰ،بریلی کالونی، شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں کیا گیا ہے۔ آپ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے۔
 
|}
 
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |[[16 ستمبر ]] -حنیف نازش رحلت فرما گئے
|-
|
[[ملف:Hanif Nazish.jpg|link=حنیف نازش]]
 
رپورٹ:  [[زکریا اشرفی ]]
 
وطنِ عزیز کے معروف و سینئیر نعت گو [[حنیف نازش | جناب حنیف نازش قادری صاحب]] کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ایچ 11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔ 
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 13:52، 6 جون 2023ء

یہ صفحہ ماہنامہ نعت نیوز کی تازہ خبروں کی لیے ہے ۔



2 جون -فاتحۂ سوئم و قرآن خوانی


رپورٹ: زکریا اشرفی


معروف نعت خواں غوث محمد عامر اور صادق محبوبی کی والدہ کا گزشتہ روزقضاۓ الٰہی سے انتقال ہو گیاتھا۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ-

مرحومہ کی فاتحۂ سوئم و قرآن خوانی کا اہتمام مورخہ 02 جون بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد اقصیٰ،بریلی کالونی، شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں کیا گیا ہے۔ آپ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے۔


16 ستمبر -حنیف نازش رحلت فرما گئے

Hanif Nazish.jpg

رپورٹ: زکریا اشرفی

وطنِ عزیز کے معروف و سینئیر نعت گو جناب حنیف نازش قادری صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ایچ 11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔