بہزاد لکھنوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:42، 20 جنوری 2017ء از 119.154.199.250 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: ملف:Behzad Lakhnavi.jpg بہزاد لکھنوی 1900ء میں لکنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Behzad Lakhnavi.jpg

بہزاد لکھنوی 1900ء میں لکنو میں پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔

حالاتِ زندگی

آپ لکھنو میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن 1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر نچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔



مجموعے

  1. کیف و سرور
  2. چراغ طور
  3. کفر و ایمان


وفات

ان کی وفات 1974 میں کراچی میں ہوئی۔

بیرونی روابط

نعت کائنات : ۔ بہزاد لکھنوی : https://www.youtube.com/watch?v=pyaeQaKBolA