آپ «بہزاد لکھنوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Behzad.jpg|link=بہزاد لکھنوی ]]


{{#seo:
[[ملف:Behzad.jpg|200px]]
|title=بہزاد لکھنوی 
|keywords=بہزاد لکھنوی، 10 اکتوبر ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، naat, naat pak, naat sharif, naat new 2017, naat 2018، Behzad Lakhnavi
|description=قرطاس ِ نعت گوئی  پر بہزاد لکھنوی  نے اپنی نعتوں سے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ آج بھی آپ کی بہت سی نعت زبان زدِ عام ہیں اور محافل میں بہت شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔
}}


{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; "
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[بہزاد لکھنوی | مرکزی صفحہ ]]'''
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[بہزاد لکھنوی کی نعتیں | نعتیہ شاعری ]]
|}
|}
---------------------------
[[زمرہ: کراچی ]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]


بہزاد لکھنوی  [[1904]]ء میں [[لکھنو]] میں  پیدا ہوئے ۔آپ کا  شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔ دور جدید کے نعت گو شعراء میں بہزادؔ لکھنوی کو بہت نمایاں مقام حاصل ہے۔ آپ  کا شمار ان خوش قسمت نعت گو شعرا میں ہوتا ہے، جنھوں نے اپنی زندگی میں ہی سچی شہرت حاصل کر لی تھی۔[[ نعت گوئی | قرطاس ِ نعت گوئی ]] پر آپ نے اپنی نعتوں سے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ آج بھی آپ کی بہت سی نعتیں زبان زدِ عام ہیں اور محافل میں بہت شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔  
بہزاد لکھنوی  [[1900]]ء میں [[لکھنو]] میں  پیدا ہوئے ۔انکا شمار برصغیر کے معروف شاعروں میں ہوتا ہے ۔


===حالاتِ زندگی===
===حالاتِ زندگی===


آفریدی نسل سے تعلق رکھنے والے  بہزاد لکھنوی  [[لکھنو]] میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام سردار حسین خاں ہے ۔  آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن  1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر پنچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔  قیام پاکستان کے بعد[[ کراچی]] آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔
آپ [[لکھنو]] میں پیدا ہوئے۔ آفریدی نسل سے تعلق تھا ۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایسٹ انڈیا ریلوے میں ٹی ٹی آئی ہوگئے۔ لیکن علالت کے باعث مستغفی ہو گئے ۔1932ء میں آل انڈیا ریڈیو میں ملازم ہوگئے۔لیکن  1942ء میں وہاں سے بھی ملازمت چھوڑ کر پنچولی آرٹ پکچر لاہور میں ملازمت کر لی۔ کچھ عرصہ بعد واپس لکھنؤ چلے گئے۔  قیام پاکستان کے بعد[[ کراچی]] آگئے اور وہیں انتقال ہوا۔


آپ کا روحانی تعلق خانقاہِ نیازیہ بریلی (بھارت) سے  تھا۔ پیرو مرشد حضرت شاہ محمد تقی عرف حضرت عزیز میاں کی نظر، کیمیا اثر کا یہی فیضان تھا کہ آپ کا دل ہمیشہ عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم میں سرمست و سرشاررہتا تھا۔
=== نعت گوئی ===
=== نعت گوئی ===
مسلسل فلمی حیثیت سے زندگی بسر کرنے کے بعد بھی سرشت میں داخل اور خمیر میں گندھے ہوئے عشق رسول نے کہیں بھی چین نہ لینے دیا، اور بالآخر بہزادؔ لکھنوی نعت گوئی کے لیے وقف ہو کر رہ گئے۔ ۔ بہزاد لکھنوی نے آخری سانس تک [[نعت گوئی]] و [[نعت خوانی]] کو حرزِ جاں بنائے رکھا۔
* [[بہزاد لکھنوی کی نعتیں]]


===مجموعے===
===مجموعے===
کیف و سرور |  چراغ طور |  کفر و ایمان | ثنائے حبیب [[1954]] | ذکر حضور [[1956]] |


=== نعت خوانی ===
1۔ کیف و سرور
بہزاد لکھنوی ریڈیو پاکستان پر ہر روز ایک تازہ نعت مبارکہ ترنم کے ساتھ سنایا کرتے تھے ۔ آپ کہ انداز میں ادب اور چاشنی تھی ۔


=== مجموعہ ہائے کلام ===
2۔ چراغ طور


بہزادؔ صاحب کے متعدد مجموعہ ہائے کلام شائع ہوئے۔ جس میں
3۔ کفر و ایمان


[[آہ ناتمام]]  | [[ثنائے حبیب]] | [[کفر و ایمان]] |  [[مصحف بہزادؔ ]] |  [[نقشِ بہزادؔ]] | [[ نغمۂ طور]] |  [[کیف و سرور]] | [[موجِ طور]] | [[ چراغ طور]] |[[ کفر و ایمان ]] |  [[ درمانِ غم]] |[[ ذکرِ حضور]] |  [[نغمۂ روح ]] |  [[کرم بالائے کرم]]
ثنائے حبیب [[1954]]


[[کفر و ایمان]] 1948ء میں لاہور سے اور [[درمانِ غم]]، [[ذکرِ حضور]]، [[نغمۂ روح]] اور [[کرم بالائے کرم]] کراچی سے شائع ہوئے۔ <ref> ڈاکٹر شہزاد احمد، 101 پاکستانی نعت گو شعراء رنگ ادب پبلیکشنز ، 2017، ص 70 </ref>
5۔ ذکر حضور [[1956]]


[[کرم بالائے کرم]] بہزادؔ لکھنوی کا آخری نعتیہ مجموعۂ کلام تھا۔ جسے مدینہ پبلشنگ کمپنی ایم اے جناح روڈ کراچی نے شائع کیا ہے۔ 200 صفحات کی اس کتاب پر سالِ اشاعت درج نہیں۔ عالمِ شوق، عالمِ کیف، یادِ مدینہ اور ثنائے حضور کے عنوان کے تحت کُل 142 نعتیں اس میں موجود ہیں۔
=== نعت خوانی ===


===وفات===
بہزاد لکھنوی ریڈیو پاکستان پر ہر روز ایک تازہ نعت مبارکہ ترنم کے ساتھ سنایا کرتے تھے ۔ آپ کہ انداز میں ادب اور چاشنی تھی ۔


ان کی وفات[[10 اکتوبر ]]  [[1974]] بمطاطق ۲۳ رمضان المبارک ۱۹۷۴  [[کراچی]] میں ہوئی۔
===نمونہِ کلام===


=== مزید دیکھیے ===
[[بہزاد لکھنوی کی نعتیں]]


[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبرشاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[رفیق عزیزی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[شفیق بریلوی]] | [[محمد اکرم رضا]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[نذر صابری]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[سوزڈیروی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]]


==وفات==
ان کی وفات [[1974]] میں [[کراچی]] میں ہوئی۔


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==


بہزاد لکھنوی : https://www.youtube.com/watch?v=pyaeQaKBolA
بہزاد لکھنوی : https://www.youtube.com/watch?v=pyaeQaKBolA
[[زمرہ: کراچی ]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)