"بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے میں ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: نعت گو شعراء ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مد...)
 
سطر 32: سطر 32:


==== نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی ====
==== نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی ====
*[http://www.naatview.com/bigri-hui-banti-hai-har-baat-madine-khursheed-ahmed/ | خورشید احمد کی آواز میں]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[محمد علی ظہوری]]
[[محمد علی ظہوری]]

نسخہ بمطابق 10:46، 16 مئی 2017ء


نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے میں

غمخوار محمد کی ہے ذات مدینے میں


روضے پہ نگا ہیں ہوں رحمت کی گھٹائیں ہوں

ایسے بھی تو آجائیں لمحات مدینے میں


وہ دن بھی تو آئے گا وہ رات بھی آئے گی

دن گزرے کا مکہ میں اور رات مدینے میں


جس کی نہ قیامت تک اللہ سحر ہوے

ایسی بھی تو آجائے اک رات مدینے میں


وہ دن بھی تو آئے گا جائیں گے ظہوری سب

اترے گی غلاموں کی با رات مدینے میں


نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی

مزید دیکھیے

محمد علی ظہوری