بڑا احسان ہے مجھ پر خدا کا ۔ انعام الحق معصوم صابری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:00، 21 جولائی 2017ء از 182.186.24.13 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: نعت شریف بڑا احسان ہےمجھ پرخدا کا کہ میں ہوں امتی خیرالوریٰ کا مرا دل ہوگیا ہے شاد کتنا ملا پیغام ج...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

نعت شریف بڑا احسان ہےمجھ پرخدا کا کہ میں ہوں امتی خیرالوریٰ کا مرا دل ہوگیا ہے شاد کتنا ملا پیغام جب سے مصطفی کا ذرا جھانکوگے توتم جان لو گے "مرے اندر اندھیرا ہے بلا کا" مرا اندر بھی روشن ہوگیا ہے ثنا گو ہو گیا جب مصطفی کا ہوئی سرشارایسے روح میری کہ جیسےجھونکا ہوباد صبا کا جہاں میں ہرطرف ہے راج ان کا چلے سکہ ہمیشہ مصطفیٰ کا خدایا بخش دے صدقےنبی کے یہ جومعصوم ہے پتلا خطا کا انعام الحق معصوم صابری