"بندے ہیں ہم خدا کے ، نبی کے غلام ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: === شاعر === محمد اسامہ سرسری === نعت ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === بندے ہیں ہم خدا کے ، نبی...)
 
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 23: سطر 23:
سوچا ہے جب بھی دل میں قیامت بپا ہوئی
سوچا ہے جب بھی دل میں قیامت بپا ہوئی


امت کے ہاتھ ، ساقیٔ کوثر کے جام ہیں
امت کے ہاتھ ، [[ساقیٔ کوثر ]]کے جام ہیں


"ما تشتھی" <ref>  رحوالہ درج کیجئے  </ref> سے ہم نے اٹھایا یہ فائدہ
"ما تشتھی" <ref>  رحوالہ درج کیجئے  </ref> سے ہم نے اٹھایا یہ فائدہ
سطر 32: سطر 32:


شامل عبادتوں میں درود و سلام ہیں
شامل عبادتوں میں درود و سلام ہیں
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 21:16، 1 جنوری 2017ء

شاعر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد اسامہ سرسری

نعت ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بندے ہیں ہم خدا کے ، نبی کے غلام ہیں

اصحابِ مصطفیٰ سبھی اپنے امام ہیں

قاصد جو بن کے آئے ہیں خیر الانام ہیں

اے نامہ بر! یہ نامے تمھارے ہی نام ہیں

جنت! بتا وہ تیرے بھلا کیسے کام ہیں؟

جن کے عوض ملے تجھے حسنِ تمام ہیں

اس مے کدے کی بادہ نوازی تو دیکھیے

ساقی کے روپ میں جو سبھی خاص و عام ہیں

سوچا ہے جب بھی دل میں قیامت بپا ہوئی

امت کے ہاتھ ، ساقیٔ کوثر کے جام ہیں

"ما تشتھی" <ref> رحوالہ درج کیجئے </ref> سے ہم نے اٹھایا یہ فائدہ

آنکھوں کے سامنے وہی اب صبح و شام ہیں

رحمت کو چاہیے تھا اسامہ نزولِ عام

شامل عبادتوں میں درود و سلام ہیں

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]