"بندے ہیں ہم خدا کے ، نبی کے غلام ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 23: سطر 23:
سوچا ہے جب بھی دل میں قیامت بپا ہوئی
سوچا ہے جب بھی دل میں قیامت بپا ہوئی


امت کے ہاتھ ، ساقیٔ کوثر کے جام ہیں
امت کے ہاتھ ، [[ساقیٔ کوثر ]]کے جام ہیں


"ما تشتھی" <ref>  رحوالہ درج کیجئے  </ref> سے ہم نے اٹھایا یہ فائدہ
"ما تشتھی" <ref>  رحوالہ درج کیجئے  </ref> سے ہم نے اٹھایا یہ فائدہ

نسخہ بمطابق 21:15، 1 جنوری 2017ء

شاعر

محمد اسامہ سرسری

نعت ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

بندے ہیں ہم خدا کے ، نبی کے غلام ہیں

اصحابِ مصطفیٰ سبھی اپنے امام ہیں

قاصد جو بن کے آئے ہیں خیر الانام ہیں

اے نامہ بر! یہ نامے تمھارے ہی نام ہیں

جنت! بتا وہ تیرے بھلا کیسے کام ہیں؟

جن کے عوض ملے تجھے حسنِ تمام ہیں

اس مے کدے کی بادہ نوازی تو دیکھیے

ساقی کے روپ میں جو سبھی خاص و عام ہیں

سوچا ہے جب بھی دل میں قیامت بپا ہوئی

امت کے ہاتھ ، ساقیٔ کوثر کے جام ہیں

"ما تشتھی" <ref> رحوالہ درج کیجئے </ref> سے ہم نے اٹھایا یہ فائدہ

آنکھوں کے سامنے وہی اب صبح و شام ہیں

رحمت کو چاہیے تھا اسامہ نزولِ عام

شامل عبادتوں میں درود و سلام ہیں

حواشی و حوالہ جات =