آپ «بلال رشید» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ | {{بسم اللہ}} | ||
[[زمرہ: زیر تکمیل ]] | |||
}} | |||
[[ | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
=== مطبوعات === | === مطبوعات === | ||
متاع عاقبت | متاع عاقبت | ||
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری === | === حمدیہ و نعتیہ شاعری === | ||
[[ بلال رشید کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]] | [[ بلال رشید کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]] | ||
حمد شریف الہ العالمین | |||
حمد کا جو کچھ مجھے عرفان ہے | |||
خآص یہ اللہ کا احسان ہے | |||
فضل سے اللہ کے بچپن سے ہی | |||
حمد کی جانب مرا رجحان ہے | |||
در پہ بندوں کے جو دیتا ہے صدا | |||
کس قدر انسان وہ نادان ہے | |||
بے سبب کر دے وہ میری مغفرت | |||
بس یہی دل میں مرے ارمان ہے | |||
کوئی بھی ہمسر نہیں معبود کا | |||
پڑھ یہی بتلا رہا قرآن ہے | |||
دے جو بندوں کو صفات کبریا | |||
روپ میں انساں کے وہ شیطان ہے | |||
شرک جو کرتا ہے کلمہ پڑھ کے بھی | |||
لاکھ بہتر اس سے تو حیوان ہے | |||
پیش کر اس کو ہی اپنی حاجتیں | |||
گر تجھے اللہ پر ایمان ہے | |||
شرک سے توبہ کرو میرے عزیز | |||
کیوں کہ اس میں سربسر نقصان ہے | |||
شرک کے معنی سے جو واقف نہیں | |||
اپنے وہ انجام سے انجان ہے | |||
حمد گوئی کے سبب ہی اے بلال | |||
حشر میں بخشش کا کچھ امکان ہے | |||