آپ «بلال رشید» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
{{بسم اللہ}}
|title= بلال رشید
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
|keywords=بلال رشید، Bilal Rasheed, نعت گو،
|description=شاعر اہل بیت بلال رشید 
}}
 
[[ملف:Bilal Rasheed.jpg|300px|link=بلال رشید ]]
-------------------------------------
 
 
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]


=== مطبوعات ===
متاع عاقبت | مرج البحرین | [[الا ھو]]


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
__NOTOC__


[[ بلال رشید کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]
ہدایات


=== وفات ===
ہر سیکشن کے آگے ترمیم کا بٹن ہے اسے دبا کر اپنی معلومات درج کریں ۔ معلومات صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ،۔ ایک بار محفوظ کرنے کے بعد صفحے کی حالیہ شکل دیکھنے کے لیے نیلے رنگ سے لکھا ہوئے ۔ View Recent Version  پر کلک کریں ۔


بلال رشید ایک طویل بیماری کے بعد [[2018]] کے ساتھ یعنی [[31 دسمبر ]] کو سفر ِ آخرت پر روانہ ہوگئے ۔ ان کی نماز جنازہ کے لیے "جی ٹن ٹو کی مارکیٹ اور نماز ِ عصر کے بعد کے مقام اور وقت منتخب کیا گیا ۔
===== مجید اختر, یو ایس اے  =====


"ممتاز شاعرِ اہلبیت ع ” بلال رشید “ مسلسل بیماریوں کی تکالیف اٹھاتا رہا اور مودّت کے قیمتی موتی لُٹاتا رہا۔ صاحبان ِ مودّتِ رسول ص و آلِ رسول ع کیلئے یہ انتہاِئی افسوسناک خبرہے "


===== عقیل عباس جعفری، کراچی =====
=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ  2006 سے مناقب لکھ رہا ہوں===


"بے حد عمدہ شاعر اور محب محمد و آل محمد۔ اللہ تعالیٰ جوار معصومین میں جگہ عطا فرمائیں"
=== شاعری کی طرف رحجانات  و اساتذہ و پسندیدہ  شعراء ===عشق الہی و عشق آقا علیہ السلام


===== ذوالفقار علی دانش، واہ کینٹ =====
=== نعت گوئی  کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے === حفیظ تائب سے


=== اعزازات و خدمات ===


" بلال رشید سے میرا  تعارف دو تین سال قبل فیس بک کے طرحی مشاعروں کے دوران ہوا بالخصوص فروغِ نعت کے نعتیہ مشاعروں میں ۔۔۔ زود گو تھے اور بالخصوص مناقب پر کافی اشعار مسلسل کہتے تھے جن میں ان کی عقیدت اور اہلِ بیت اور اکابرِ اسلام سے وابستگی واضح جھلکتی نظر آتی تھی ۔ ان کی طبیعت میں روانی بہت تھی ۔ سالِ گزشتہ غالباً ان کی حمد و نعت و مناقب پر کتاب بھی شائع ہوئی تھی ۔ باہمت انسان تھے ۔ اللہ حمد و نعت کی اس خدمت کے طفیل ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کی آنے والی منازل آسان فرمائے ، آمین ثم آمین"
=== مطبوعات ===
 
متاع عاقبت
===== بابر علی اسد، اسلام آباد =====
 
" بہت بہت دکھ ہوا۔  ایک نیک دل صالح لڑکا جس نے اپنی مختصر عمر بیماری میں بسر کی مگر اللہ کریم نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  صحابہ کرام و اہل بیت سے محبت غریق رہا اور لاتعداد اشعار کہے جسکا قلم کبھی کسی اور موضوع سے آلودہ نہیں ہوا ۔گو اس سےمیری کبھی بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئ مگر بہت عزیز تھا مجھے ۔اللہ کریم اس صالح نوجوان کی مغفرت فرماۓ اور ان کے نیک سیرت والد و بہنوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے"


===== محمد یونس تحسین، گوجرانوالہ  =====
=== مشہور نعتیہ کلام  ===
رحمت عالم محمد مصطفی
نازش آدم محمد مصطفی
سب سے اونچا ہوگا روز حشر بھی
آپ کا پرچم محمد مصطفی
یاد طیبہ میں یہ آنکھیں آج بھی
ہوتیں ہیں پرنم محمد مصطفی
آپ کی نعتیں سنانے کے سبب
مٹ گئے سب غم محمد مصطفی
تا قیامت اب بھرینگے اہل دیں
آپ کا ہی دم محمد مصطفی
تھے شب اسری میں خالق کے فقط
آپ ہی محرم محمد مصطفی
کاش خود آکر سناؤں آپ کو
اپنے سارے غم محمد مصطفی
کاش محشر میں بنیں بحر بتول
میرے بھی ہمدم محمد مصطفی
آپ کی رحمت پہ اس نادار کو
ہے یقیں محکم محمد مصطفی
آپ کا ہی اسم عالی یہ بلال
لیتا ہے ہر دم محمد مصطفی


"انتہائی ہمت و حوصلے والا شخص تھا ۔۔۔ مالک اس پر کروڑہارحمتیں نچھاور فرمائے "
=== نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ ===


=== مزید دیکھیے ===


{{ٹکر 1 }}
=== مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد  کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے  ===
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)