"بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں


[[CATEGORY: اہم اشعار و قطعات ]]




سطر 30: سطر 29:




[[ اہم نعتیہ اشعار و قطعات ]] پر تشریف لائیے
[[CATEGORY: اہم اشعار و قطعات ]]

نسخہ بمطابق 21:47، 27 دسمبر 2016ء

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر شاہ عبد الحق محدث سے منسوب ایک نعتیہ قطعے کا آخری مصرع ہے ۔ نعتیہ قطعہ یہ ہے


یا صاحب الجمال و یا سید البشر

من وجہک المنیر لقد نور القمر

لا یمکن الثناء کما کان حقہ

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر


ترجمہ


اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ

آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا

آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں

قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں



اس نعتیہ قطعے کی پہلے تین مصرعے عربی اور آخری مصرعہ فارسی زبان میں ہے