آپ «برسبیل نعت،تلفظ و املا ۔ ڈاکٹر ریاض مجید» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:

ABSTRACT:  
ABSTRACT:  
Proper name or adjectives are used for Prophet Muhammad (S.A.W) in Naatia poetry putting Drood  in abbreviated form or in the shape of monogram. Attention is invited through this article for use of correct signs besides showing need to evolve harmony in usage of words or signs for Drood. Emphasis has also been put on pronunciation of Arabic words particularly name of Almighty Allah in poetry. Ways have also been suggested for correct usage of words according to dictionary. Writing of Drood in between couplets also makes hindrances in recitation of couplets, hence suggested to avoid the same.               

اظہار کسی بھی موضوع کا ہو اور صنف کوئی بھی ہو زبان و بیان کے مروّجہ اصولوں اور قرینوں کو ملحوظ رکھا جاتا ہے محتاط اور ذمّہ دار شاعر اپنے آپ کو لُغت (Dictionary) کے پابند رکھتے ہیں [[منقبت]]،[[نعت]]،[[حمد]] ایسی اصناف ہیں جن میں قرآن کریم، احادیث و سیرت ِ رسول اکرم صلی اﷲ علیہ  وسلم کے کئی الفاظ،کئی اسمائے مبارکہ ایسے بھی آتے ہیں جنہیں لکھنے اور بولنے میں ہم لوگوں سے کبھی کبھار سہو ہو جاتا ہے یا ہماری توجہ املااور تلفظ سے انحراف کی طرف نہیں جاتی شاعری خصوصاً [[نعت]] اور عقیدت نگاری ہی کی دوسری صورتوں([[حمد]] و [[منقبت]] وغیرہ) میں زیادہ احتیاط درکار ہے اوراردو نعت کے معاصر منظر نامے میں تلفظ اور املا کے حوالے سے جو بے احتیاطیاں سہواً ہو جاتی ہیں یا نادانستہ طور پر رہ جاتی ہیں ان کی طرف توجہ دینے اورلُغت کے قواعد کوپیشِ نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

سطر 59: سطر 59:
اﷲ اﷲ اﷲ اﷲ اﷲ کرد
اﷲ اﷲ اﷲ اﷲ اﷲ کرد

====  سبحان ====
====  سبحان اﷲ ====

سبحان اللہ  ۔۔۔۔میں سبحان کا لفظ سُب حان ایمان،سلطان کے وزن پر ہے بعض شاعروں کے ہاں تلفظ میں اس کی ح واضح نہیں ہوتی اور شبان کے تلفظ میں اس کو برتا جاتا ہے خصوصاً بحر    (مفاعلین مفاعلین مفاعلین مفاعلین )والی نعتوں میں کچھ شاعر سبحان اﷲ کو سبان اﷲ کے تلفظ پر باندھتے ہیں مثلاً:

سطر 81: سطر 81:
رحمتہ العالمین ،بحوالہ ۱۴۵۵،کالم ۳،لغت نامہ و ہخدا جلد اوّل،دَمَ قل عالَ

==== صلوا ====
==== صلوا ===
o صلّوا۔۔۔اسی طرح صلّوا کا لفظ ہے عربی قواعد کے مطابق یہ لفظ الف کے ساتھ ہی صحیح ہے لیکن کئی جگہوں پر صلّوا،قولوا،سیروا کے الفاظ عربی قواعد زبان کے خلاف صلّو، قولو، سیِرو لکھے نظر آتے ہیں ایسے الفاظ کا  املا الف کے ساتھ ہے اگرچہ ان کے تلفظ اور وزن میں فرق نہیں پڑتا مگر ان کا املا صحیح ہونا چاہیے یعنی الف کے ساتھ۔

==== مزمل اور مدثر ====
=== مزمل اور مدثر ====

o مزّمل اور مدّثر۔۔۔۔حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے قرآنی اسمائے مبارکہ ہیں ہماری نعتوں میں ان کا تلفظ خال خال ہی صحیح دیکھنے میں ملتا ہے اکثر شاعروں نے ان الفاظ کو فعولن کے وزن پر استعمال کیا ہے مثلاً:

سطر 98: سطر 98:
اﷲ کرم کر ‘ یہ محمّد کی ہے امّت
اﷲ کرم کر ‘ یہ محمّد کی ہے امّت

==== سید ====
=== سید ===

سیّد کے لفظ کو بھی ہم لوگ احمد کے قافیہ پر باندھ لیتے ہیں اس لفظ کاصحیح تلفظ ساجد،مسجد ا ور عابد ہے زیر کے ساتھ اگرچہ بولنے میں (بقولِ فرہنگ تلفظ:شان الحق حقی)یہ زبر کے ساتھ غلط العام یا غلط العوام ہے (یعنی سعید اور سرحد کے وزن پر)مگر اسے شعر میں برتتے ہوئے بھی محتاط رہنا چاہیے اور اسے عربی لغت کے مطابق عابد ہی کے وزن پر باندھنا چاہیے۔
۰ سیّد کے لفظ کو بھی ہم لوگ احمد کے قافیہ پر باندھ لیتے ہیں اس لفظ کاصحیح تلفظ ساجد،مسجد ا ور عابد ہے زیر کے ساتھ اگرچہ بولنے میں (بقولِ فرہنگ تلفظ:شان الحق حقی)یہ زبر کے ساتھ غلط العام یا غلط العوام ہے (یعنی سعید اور سرحد کے وزن پر)مگر اسے شعر میں برتتے ہوئے بھی محتاط رہنا چاہیے اور اسے عربی لغت کے مطابق عابد ہی کے وزن پر باندھنا چاہیے۔

==== مواجہ ====
=== مواجہ ===

۰ مواجہ (حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی جالیوں کے سامنے کی جگہ جہاں کھڑے ہو کر سلام پیش کرتے ہیں)عربی میں مواجہتہ /مواجہہ باندھا جاتا ہے مگر فارسی لغات میں اس کے دو لفظ مواجہ/مواجہہ دونوں تلفظات ملتے ہیں(مشابہ/مزابہت کے وزن پر)اردو میں اس کا تلفظ(بحوالہ اردو نعت:اردو ڈکشنری بورڈ کراچی)مواجہ ہی ہے ہمارے شاعروں میں اس کا چلن اسی وزن (مدینہ )کے وزن پر ہے کچھ شاعروں نے اسے عربی تلفظ کے التزام کے ساتھ بھی باندھا ہے مثلاً یہ شعر دیکھیے۔

سطر 181: سطر 181:

=== ===
آپ نے دیکھا کہ اگر صلی اﷲ علیہ وسلم کے التزام کے ساتھ یہ شعر پڑھے جائیں تو ان مصرعوں کا (جس میں آپؐ کا ذکرِ مبارک آیا ہے)آہنگ‘ شعر والا آہنگ نہیں رہے گا بلکہ نثر والابھی نہیں اور اگر آپ یہ شعرِ نعت پڑھتے ہوئے درود کی عبارت چھوڑتے ہیں تو آپ گناہ گار ہو جاتے ہیں۔

سطر 236: سطر 235:

’نعت رنگ‘سے یہ توقع رکھی جا سکتی ہے کہ وہ [[نعتیہ شاعری]] میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے اسم و ضمائر مبارک کے حوالے سے کسی قابل قبول طرزِ املا کا تعین کرے اس جریدے نے نعت کے ضمن میں کئی رجحان ساز میلانات کی طرف قارئین و شعرا کی توجہ مبذول کرائی ہے اگر وہ نعت رنگ کی آئندہ اشاعتوں اور نعت ریسرچ سنٹر میں چھپنے والی کتابوں میں کسی طے شدہ املائی اسلوب کا انتخاب کرے تو بعید نہیں کہ رفتہ رفتہ اس باب میں اہل قلم کسی قابل قبول اور لائقِ عمل طرز املا پر متفق ہو جائیں۔

=== مطبوعہ ===
[[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26]]
=== مزید دیکھیے ===
* [[برسبیل نعت،تلفظ و املا ۔ ڈاکٹر ریاض مجید ]]
* [[زبان کی اہمیّت اور الفاظ کے املائی مسائل ۔ پرویز ساحر]]
* [[اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ ۔ شمس الرحمان فاروقی ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)