بجھے دلوں میں یقین سحر سلامت ہے کہ اسم پاک ترا صبح کی علامت ہے ۔ حسن اختر جلیل