"بارہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: معروف ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے نعت فورم کے اشتراک سے با تعاون کارروانِ ادب حسن ابدال و سی...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
حسبِ دستور نظامت کے فرائض صدر چوپال پاکستان اسلام آباد ریجن و محفلِ نعت حسن ابدال کے سیکرٹری ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش نے سرانجام دیے ۔ تلاوت کی سعادت جناب | حسبِ دستور نظامت کے فرائض صدر چوپال پاکستان اسلام آباد ریجن و محفلِ نعت حسن ابدال کے سیکرٹری ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش نے سرانجام دیے ۔ تلاوت کی سعادت جناب | ||
---- نے حاصل کی | ---- نے حاصل کی ۔ تمام شعراء نے بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں بصد ہزار عجز و احترام | ||
اپنی اپنی عقیدتوں کے پھول نچھاور کیے ۔ محفل کے اختتام پر جناب ------ نے میزبانِ و منتظمین و معاونینِ محفل ، منتظمین و معاونینِ محفلِ نعت حسن ابدال اور تمام شرکاء و حاضرین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور محفلِ نعت کے کامیاب تسلسل کے لیے بارگاہِ ایزدی میں التجا پیش کی ۔ | |||
===مشاعرے میں پیش کیے گئے گلہائے عقیدت === | ===مشاعرے میں پیش کیے گئے گلہائے عقیدت === | ||
سطر 50: | سطر 51: | ||
اس پاکیزہ بزم میں پیش کیئے گئے گلدستہ ہائے نعت میں سے نمونہِ کلام ملاحظہ کیجیے | اس پاکیزہ بزم میں پیش کیئے گئے گلدستہ ہائے نعت میں سے نمونہِ کلام ملاحظہ کیجیے | ||
[[ | [[ ---- ]] - صدرِ محفل | ||
[[ ---- ]] – مہمانِ خصوصی | |||
سطر 83: | سطر 67: | ||
[[محمد آصف قادری ]] | |||
[[وقار عالم جدون ایڈووکیٹ ]] | |||
سطر 122: | سطر 86: | ||
[[حافظ عبدالغفار واجد ]] | |||
[[محمد عارف قادری]] | |||
[[ابرار نیّر ]] | |||
[[ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش]] ( ناظمِ مشاعرہ ) |
نسخہ بمطابق 13:56، 28 نومبر 2017ء
معروف ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے نعت فورم کے اشتراک سے
با تعاون کارروانِ ادب حسن ابدال و سیون سٹار کیبل نیٹ ورک حسن ابدال
محفلِ نعت حسن ابدال کا بارہواں ماہانہ نعتیہ مشاعرہ
زیرِ صدارت : |
مہمانانِ خصوصی : |
میزبان : جناب راجہ محمد عامر (مینیجنگ ڈائریکٹر سیون سٹار کیبل نیٹ ورک حسن ابدال ) |
نظامت : ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش (سیکرٹری محفلِ نعت حسن ابدال – صدر چوپال پاکستان اسلام آباد ریجن ) |
مقام : سیون سٹار کیبل نیٹ ورک آفس حسن ابدال |
تاریخ : بدھ 29 نومبر 2017 – بمطابق 10 ربیع الاول 1439ھ |
شرکائے مشاعرہ
محفل میں شرکت کرنے والے شعراء کرام کے اسمائے گرامی درجہ ذیل ہیں
واہ کینٹ سے جناب --- ، اٹک سے جناب ---- ، کامرہ سے جناب ---- ، اسلام آباد سے جناب ---- ، راولپنڈی سے جناب ---- ، حسن ابدال سے جناب قیصر ابدالی ، جناب پروفیسر ہاشم علی ہمدم (گاؤں خدہ خرشین ، حسن ابدال ) اور ناظمِ مشاعرہ ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش
مشاعرے کی کاروائی
حسن ابدال اور گرد و نواح میں نعتیہ ادب کے فروغ کے لیے قائم تنظیم محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے تحت بارہواں مسلسل ماہانہ نعتیہ مشاعرہ ملک گیر ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے نعت فورم کے اشتراک سے بتعاون ادبی تنظیم کارروانِ ادب حسن ابدال اور سیون سٹار کیبل نیٹ ورک حسن ابدال بتاریخ 29 نومبر 2017 بمطابق 10 ربیع الاول 1439 ھجری بروز بدھ سیون سٹار کیبل نیٹ ورک آفس حسن ابدال میں جناب راجہ محمد عامر ایم - ڈی سیون سٹار کیبل نیٹ ورک کی میزبانی میں منعقد ہوا ۔ محفل کی صدارت بزرگ شاعر جناب ---- نے کی ۔ اس موقع پر جناب ---- مہمانِ خصوصی تھے ۔
یہ بات خصوصیت کے ساتھ قابلِ ذکر ہے کہ اس محفل کے انعقاد کے ساتھ محفلِ نعت پاکستان حسن ابدال کو بحمد اللہ ایک سال بھی مکمل ہو گیا ۔ اور ایک سال کے دوران بلا تعطل ہر ماہ بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں نعتیہ مشاعرے کا انعقاد بلا شبہ بے انتہا فضلِ خدائے واحد اور کرمِ حضورِ اکرم شافعِ پر نور کا مظہر ہے جس پر بارگاہِ خداوندی میں جتنا بھی شکر ادا کیا جائے ، کم ہے ۔
حسبِ دستور نظامت کے فرائض صدر چوپال پاکستان اسلام آباد ریجن و محفلِ نعت حسن ابدال کے سیکرٹری ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش نے سرانجام دیے ۔ تلاوت کی سعادت جناب
---- نے حاصل کی ۔ تمام شعراء نے بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں بصد ہزار عجز و احترام اپنی اپنی عقیدتوں کے پھول نچھاور کیے ۔ محفل کے اختتام پر جناب ------ نے میزبانِ و منتظمین و معاونینِ محفل ، منتظمین و معاونینِ محفلِ نعت حسن ابدال اور تمام شرکاء و حاضرین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور محفلِ نعت کے کامیاب تسلسل کے لیے بارگاہِ ایزدی میں التجا پیش کی ۔
مشاعرے میں پیش کیے گئے گلہائے عقیدت
اس پاکیزہ بزم میں پیش کیئے گئے گلدستہ ہائے نعت میں سے نمونہِ کلام ملاحظہ کیجیے
---- - صدرِ محفل
---- – مہمانِ خصوصی
پروفیسر قیصر ابدالی (صدر محفلِ نعت حسن ابدال )
ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش ( ناظمِ مشاعرہ )