"بادِ رحمت سنک سنک جائے ۔ حفیظ تائب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{#seo:
|title=باد رحمت سنک سنک جائے ۔ حفیظ تائب
|keywords=حفیظ تائب، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، Naat, Hafeez Taib
|description=نعت کے انسائیکلو پیڈیا "نعت  کائنات" پر حفیظ تائب  اور دیگر بے شمار  شعراء  اور نعت خوانوں کے حالات زندگی اور ان کے کلام  ۔ 
}}
 


[[زمرہ: ادبی نعتیں ]]
[[زمرہ: ادبی نعتیں ]]

نسخہ بمطابق 20:55، 30 ستمبر 2017ء


شاعر: حفیظ تائب

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

باد رحمت سنک سنک جائے

وادی جاں مہک مہک جائے


جب چھڑے بات نطق حضرت کی

غنچہ فن چٹک چٹک جائے


ماہ طیبہ کا جب خیال آئے

شب ہجراں چمک چمک جائے


جب سمائے نظر میں وہ پیکر

ذہن میرا دمک دمک جائے


فیض چشم حضور کیا کہنا

ساغر دل چھلک چھلک جائے


نام پاک ان کا ہو لبوں سے ادا

شہد گویا ٹپک ٹپک جائے


ارض دل سے اٹھے نوائے دزود

گونج اس کی فلک فلک جائے


رہنما گر نہ ہو وہ سیرت پاک

ہر مسافر بھٹک بھٹک جائے


چشم سرکارﷺ گر نہ ہو نگراں

نسل آدم بہک بہک جائے


کون وہ فرد ہے کہ جس کیلئے

دل فطرت دھرک دھرک جائے


مطلع کائنات پر تائب

نور کس کا جھلک جھلک جائے


نعت مبارکہ پر گفتگو

نعت ورثہ لٹریری ڈسکشن گروپ

مزید دیکھیے

حواشی و حوالہ جات