آپ «اکرم رضا» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:
|description=نعت گو شاعر اور محقق اکرم رضا  
|description=نعت گو شاعر اور محقق اکرم رضا  
}}
}}
[[ملف:Prof. Akram Raza.jpg|alt="Akram Raza"|link=اکرم رضا]]


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
سطر 11: سطر 9:
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]


محمد اکرم رضا [[15 جنوری]] [[1946]] کو گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں کوٹلی نواب سعد اللہ خان میں پیدا ہوئے۔
محمد اکرم رضا [[15 جنوری]] [[1946]]ئ کو گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں کوٹلی نواب سعد اللہ خان میں پیدا ہوئے۔
 
 
پروفیسر محمد اکرم رضا رح کا اسم گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ وہ عظیم دینی ، علمی ، ادبی شخصیت ، ممتاز ماہر تعلیم ، دانشور ، مفکر ، محقق ، نقاد اور غزل ، نظم ، حمد ، نعت ، منقبت و سلام کے کہنہ مشق شاعر تھے۔۔ وہ کئی ایک علمی و ادبی جریدوں کے سرپست و معاون رہے ۔ انہوں نے سینکڑوں کتب کے دیباچے ، آراء و تبصرے لکھے ۔ وہ تقریر و تحریر کے بادشاہ تھے ، کسی بھی موضوع پر فی البدیہہ خطاب کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ۔ان کی بہت سی نثری و شعری مطبوعات علمی و ادبی و دینی حلقوں سے خراج تحسین وصول کر چکی ہیں ۔
 
=== تصانیف  ===
 
اردو تقاریر کے حوالے سے پروفیسرمحمد اکرم رضا کی کتب حسن تکلم ، روح تکلم اور ضرب تکلم ۔۔۔۔۔ جبکہ نعتیہ مضامین کے حوالہ سے تین کتب شائع ہوئیں۔
 
* [[کاروان نعت کے حدی خوان]]
* [[قافلہء شوق کے مسافر]]
* [[نعتیہ ادب کے تنقیدی نقوش]]
 
ان کا شعری سرمایہ ابھی تک پوری طرح منصہء شہود پر نہیں آ سکا ۔ ان کا " نعتیہ سلام بحضور سید الانام " شائع ہوا جو تقریبا" دو سو دس اشعار پر مشتمل ہے ۔ اس کے علاوہ
 
* [[توفیق ثنا ]]" - نعتیہ مجموعہ
 
شائع ہوا ۔ دینی و روحانی حوالے سے ۔۔۔ انعام یافتہ ہستیاں ، رسول معظم اور خلفائے رسول ، مثالی خواتین اسلام ۔۔۔ کے علاوہ ۔۔۔ تاجدار ملک سخن امام احمد رضا بریلوی ، جمال فقر ، حضرت علی سے مولانا غلام جیلانی تک ، مہر عالم تاب سید مہر علی شاہ ، حیات شیخ الاسلام خواجہ محمد قمرالدین سیالوی ، مرکز تجلیات ، انوار میاں میر ، شہباز معرفت ، فیضان اکبری وغیرہ کتب شائع ہو چکی ہیں ۔
 
=== خدمات ===
 
پروفیسر محمد کرم رضا مجھ سمیت سینکڑوں شعراء کے استاذ بلکہ استاذ الاساتذہ تھے۔۔ ان کے حلقہء ارادت میں ہر مکتبہ فکر کے احباب شامل رہے ہیں ، علماء ، سیاستدان ، صحافی ، شاعر ، ادیب ، طلباء ، پروفیسرز علمی و ادبی حوالہ سے ان سے اکتساب فیض کرتے رہے ۔ انہوں نے حمد و نعت کے حوالے سے شائع ہونیوالے ہر جریدے کو قلمی معاونت فراہم کی ۔ انہوں نے ۔۔۔ شام و سحر ، اوج ، مفیض ، نعت رنگ ، شہر نعت ، مدحت ، علم و قلم ، متاع فقیر ، کاروان نعت ، ارمغان حمد ، دنیائے نعت ۔۔۔ اور ایسے تمام مجلہ جات کو اپنے مخلصانہ قلمی و عملی تعاون سے مستفید کیا ۔
 
پروفیسر محمد اکرم رضا نے گلشن نعت کی آبیاری اپنے خون دل سے کی ہے۔۔۔ حمد و نعت کے حوالے سے ایسا معتبر نام کہ جس کے بغیر اردو حمد و نعت کی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی ۔ انہون نے نعت کے ضمن میں تحقیق ، تنقید ، تالیف اور تصنیف کی سطح پر جامع کام کیا ۔ ان کی۔نعت میں عقیدت و محبت کی ایسی کہکشاں جگمگا رہی ہے جس سے آنے والا ہر دور مستفید و مستنیر ہوتا رہے گا ۔
 
پروفیسر صاحب [[بزم نعت پاکستان حافظ آباد]] کے، قیام سے اپنی وفات تک سرپرست رہے اور اس کے تحت منعقدہ بڑے نعتیہ مشاعروں میں اکثر بطور خاص شرکت فرمایا کرتے تھے ۔۔۔ اللہ کریم ان کی فروغ نعت کے سلسلہ میں خدمات کو اپنی بلند بارگاہ میں قبول فرمائے
 


===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===
سطر 70: سطر 42:
===شراکتیں===
===شراکتیں===


 
[[صارف:تیمورصدیقی]]
* [[7 اگست ]] [[2020]]  کو [[عبد الغنی تائب ]] نے تصویر، تعارف، تصانیف اور خدمات کا اضافہ کیا ۔
 
* [[ 11 جنوری ]] [[2019]] کو [[ابو الحسن خاور ]] نے مضامین کا اضافہ کیا ۔
 
* [[تیمور صدیقی ]] نے شاعری پیش کی ۔


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)