اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:42، 28 اکتوبر 2019ء از 72.255.7.133 (تبادلۂ خیال)
Jump to navigationJump to search

یک مصرعی نظم شاعری کی ایک جدید قسم ہے۔ سلطانِ نعت ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ نے اردو نعت میں یک مصرعی نظم کی ابتدا کی اور اس کا نام اکائی رکھا۔ ریاض کی اکائیاں نعت کی جملہ خصوصیات کا مرقع نظر آتی ہیں۔ وہی وارفتگی، خود سپردگی، شبابِ اظہار، خوبصورت اور جامع علامات اور رعایتیں، تشبیہات اور استعارے جو ریاض کی غزل نعت اور نظم نعت کی پہچان ہیں اور قطعات اور ثلاثیوں میں تجلی بار ہیں ان کی اکائیوں میں بدرجہ اتم نمو پذیر ہیں۔ ان کا اظہار دل کو اپنی گرفت میں کیا لیتا ہے کہ چشمِ نم سے تحسین ٹپکنے لگتی ہے۔ <ref>اکائی (2018) </ref>

ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے

حوالہ جات