اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:52، 7 جنوری 2017ء از 203.130.22.106 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: ===حمد باری تعالیٰ=== شاعر: سلمان رسول ا پنی مخلوق پر نظر مولا!! تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا دل پر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

حمد باری تعالیٰ

شاعر: سلمان رسول

ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!

تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا

دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے

نام تیرا ہے حوصلہ دیتا

ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری

کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا

اپنے محبوب کے وسیلے مری

سب خطائیں معاف کر دینا