"اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے ۔ مظفر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]


شاعر: [[مظفر وارثی]]
شاعر: [[مظفر وارثی]]
سطر 31: سطر 29:


یہ محمد{{ص}} کا ہے منظورِ نظر جانے دے
یہ محمد{{ص}} کا ہے منظورِ نظر جانے دے
==== کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی ====
[http://www.naatview.com/apni-rehmat-ke-samander-mein-khalid-hasnain-khalid/ | خالد حسنین خالد کی آواز میں]

نسخہ بمطابق 08:04، 5 اگست 2017ء


شاعر: مظفر وارثی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے

بے ٹھکانہ ہوں ازل سے مجھے گھر جانے دے


سوئے بطحہ لئے جاتی ہے ہوائے بطحہ

بوئے دنیا مجھے گمراہ نہ کر جانے دے


خواہش ذات بہت ساتھ دیا ہے تیرا

اب جدھر میرے محمدﷺ ہیں ادھر جانے دے


موت پر میرے شہیدوں کو بھی رشک آتا ہے

اپنے قدموں سے لپٹ کر مجھے مرجانے دے


روک رضواں نہ مظفر کو درِ جنت پر

یہ محمدﷺ کا ہے منظورِ نظر جانے دے

کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی

| خالد حسنین خالد کی آواز میں