آپ «اُردو ادب میں نعتیہ شاعری کا مقام ۔ پروفیسر فتح محمد ملک» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Fateh Malik.jpg|link=فتح محمد ملک]]
مضمون نگار: [[فتح محمد ملک]]
 
مضمون نگار: [[ فتح محمد ملک | پروفیسرفتح محمد ملک]]

مطبوعہ :[[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27]]
مطبوعہ :[[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27]]
   
=== اُردو ادب میں نعتیہ شاعری کا مقام ===
ABSTRACT:  Rejection of Akbar-e-Azam's Deen-e-Ilahi, with rigorous efforts of Hazrat Mujaddid Alf Sani and freedom struggle for Pakistan became un-written manifesto for creating poetry in praise of Holy Prophet Muhammad (S.A.W). The article placed below narrates some historical facts that provoked rejection of ante prophecy movement in un-divided India and paved the way to spread love of Prophet Muhammad (S.A.W.) that elevated in the shape of devotional i.e. Naatia Poetry in Urdu. Evolutionary process of devotional poetry has also been discussed to show some such literary movements in Pakistan through journals like 'NAAT RANG'.  

دنیا کے کونے کونے میں جہاں بھی مسلمان آباد ہیں وہاں حمد و نعت کی روایت بھی موجود ہے مگر برصغیر کے مسلمانوں میں[[ نعت]] کی بے پناہ ترویج و اشاعت اور روز افزوں مقبولیت ایک معجزے سے کم نہیں۔ مسلمانوں کی چھوٹی بڑی سب زبانوں کی ادبیات سے میری شناسائی نہ ہونے کے برابر ہے۔ میں نے اس باب میں جرمن اسلام شناس ڈاکٹر اینا ماری شمل کے ایک مضمون God's Beloved and Intercessor for Man: Poetry in Honor of the Prophet یہ مضمون مسلمانوں کی بڑی چھوٹی زبانوں کی صوفیانہ شاعری پر یہ مفصل باب اُن کی کتاب As Through a Veil میں شامل ہے۔(۱) کراچی میں [[صبیح رحمانی | سید صبیح الدین رحمانی]] جس عاشقانہ انہماک کے ساتھ نعت کی شاعری کی تحسین اور نشر واشاعت میں عبادت کی حد تک محو ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے۔وہ جس جذب و جنوں کے ساتھ’ [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی | نعت سینٹر ‘]]کے زیرِاہتمام نعت کی شاعری اور تنقید کی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت اور خوب سیرت کتاب شائع کرتے چلے آ رہے ہیں وہ اُن کے یگانہ و یکتا عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم  ہونے کا ثبوت ہے۔ اس باب میں اُن کی تازہ تریں کاوش ’’کلامِ رضا ،فکری و فنی زاویے‘‘ ہے۔ دینی اعتبار سے تو مولانا احمد رضا خان بریلوی کسی تعارف کے محتاج نہیںمگر اُن کے ادبی مقام اور اُن کی شاعری کے فیضان پر یہ کتاب ایک بھرپور خراجِ تحسین ہے۔ پیشتر ازیں وہ ’’غالب اور ثنائے خواجہ ‘‘کے عنوان سے غالب کی فارسی اور اردو شاعری میں نعتیہ عناصر کی تلاش و جستجو پر وقتاً فوقتاً لکھے گئے مضامین کی ترتیب و اشاعت کا کام مکمل کر چکے ہیں۔ اسی طرح [[ڈاکٹر عزیز احسن]] کے مطالعاتِ حمد و نعت کی اشاعت بھی انھی کے حصے میں آئی ہے۔اردو نعت کی شعری روایت کی سی کتابیں عاشقانِ رسول کی متاعِ عزیز بن چکی ہیں۔ زیرِ نظر کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ مختلف لکھنے والوں کے وقتاً فوقتاً لکھے گئے منتشر مضامین کی کتابی صورت میں یک جائی جہاں ان بیش قیمت مضامین کو ضائع ہونے سے بچا دیتی ہے وہاں نعت نگاری کے فن کو بھی شاعری کے ایک منور باب کی حیثیت بخش دیتی ہے۔  

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)