اوکاڑہ
نعت کائنات سے
اوکاڑہ سے پیدا ہونے والے شعراء
اوکاڑہ کے معروف نعت گو
احمد جلیل |احمد ساقی | اقبال صلاح الدین | رحمت علی رحمت | رضا اللہ حیدر | سلیم نیازی | شفیع اکاڑوی |عبد الستار شاہد | علی صابر رضوی | غلام علی اوکاڑوی | غلام محی الدین ثاقب | قمر حجازی
خاص سرگرمیاں
1983 میں الحاج محمد سلیم نیازی نے چاروں صوبوں سے قراء و نعت خواں حضرات کو جن میں اعظم چشتی | محمد علی ظہوری | عبد الستار نیازی | محمد حسین کسو وال | اور دیگر کو اوکاڑہ بلایا ۔