"انبیا کو بھی اجل آنی ہے۔ امام احمد رضا خان بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : امام احمد رضا خان بریلوی کتاب : حدائق بخشش ۔ حصہ دوم ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

شاعر : [[ امام احمد رضا خان بریلوی ]]
شاعر : [[احمد رضا خان بریلوی ]]

کتاب :  [[حدائق بخشش ۔ حصہ دوم | حدائق بخشش ۔ حصہ دوم ]]
کتاب :  [[حدائق بخشش ۔ حصہ دوم | حدائق بخشش ۔ حصہ دوم ]]
سطر 51: سطر 51:
[[ لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے۔ امام احمد رضا خان بریلوی  |لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے]] |  | [[انبیا کو بھی اجل آنی ہے۔ امام احمد رضا خان بریلوی |انبیا کو بھی اجل آنی ہے]] | [[واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا |واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا]]

[[ امام احمد رضا خان بریلوی ]] | [[حدائق بخشش ]]
[[احمد رضا خان بریلوی ]] | [[حدائق بخشش ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:17، 3 جولائی 2017ء

شاعر : احمد رضا خان بریلوی

کتاب : حدائق بخشش ۔ حصہ دوم

نعتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(غزل قطعہ بند)

انبیا کو بھی اجل آنی ہے

مگر ایسی کہ فقط آنی ہے

پھر اُسی آن کے بعد اُن کی حیات

مثل سابق و ہی جسمانی ہے

روح تو سب کی ہے زندہ ان کا

جسم پر نور بھی روحانی ہے

اوروں کی روح ہو کتنی ہی لطیف

اُن کے اجسام کی کب ثانی ہے

پاؤں جس خاک پہ رکھ دیں وہ بھی

روح ہے پاک ہے نورانی ہے

اس کی ازواج کو جائز ہے نکاح

اس کا ترکہ بٹے جو فانی ہے

یہ ہیں حَیّ ابدی ان کو رضؔا

صدق وعدہ کی قضا مانی ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے | | انبیا کو بھی اجل آنی ہے | واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا

احمد رضا خان بریلوی | حدائق بخشش