آپ «اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Frame Master azamg (2).png|200px]]v
{{بسم اللہ }}

{{#seo:gsr
[[ملف:Naat kainaat azazm chishti.jpg|300px]]
|title=اعظم چشتیs ev
|titlhemode=appendbdvc
|keywords=اعظم چشتی، محمد اعظم چشتی ، حسان پاکستان۔ اعظم چشتی کی نعتیں ۔ نعت، نعت پاک، نعت گوئی
|description=اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔
}}

{{ ٹکر 1 }}
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔

[[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]]
محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]]  کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔ والدہ  بھی عالمہ فاضلہ  قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان"  "بوستان"  <ref>  شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا  ۔  اعظم چشتی  کو حسان <ref> حسان بن ثابت ۔ رسول کریم {{ص}} کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت  کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر و فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ [[نعت خوانی]] کی تو صفِ اول کے [[نعت خواں]] ٹھہرے اور [[نعت گوئی ]] کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں [[ صوفی غلام مصطفیِ تبسم ]] کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ [[ احمد ندیم  قاسمی ]] سے بھی قرب رہا۔ اور [[ احمد ندیم قاسمی ]] ہی کو پاکستان کا سب سے بڑا نعت خواں مانتے تھے ۔
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[ زمرہ: استاد نعت خواں]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: لاہور ]]

تحقیق و تحریر : [[صابر نائب ]]
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔
محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]]  کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی b| ففارسی] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔ والدہ  بھی عالمہ فاضلہ  قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان"  "بوستان"  <ref>  شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا  ۔  اعظم چشتی  کو حسان <ref> حddrسان بن ثابت ۔ رسول کریم {{ص}} کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت  کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر wو فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ [[نعت خوانی]] کی vتو صفِ اول کے [[نعت خواں]] ٹھہرے اور [[نعت گوئی ]] کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں [[ صوفی غلام مصطفیِ تبسم ]] کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ [[ احمد ندیم  قاسمی ]] سے بھی قرب رہا۔ اور [[ احمد ندیم قاسمی ]] ہی کو پاکستان کا سب سے بڑا[[  نعت گو شاعر ]] مانتے تھے ۔s
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
__TOC__es
|
{{باکس 1 }}
|}

===سلسلہ طریقت ===
===سلسلہ طریقت ===
سطر 36: سطر 14:
=== نعت خوانی  ===
=== نعت خوانی  ===

اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ اعظم چشتی جیسا سر اور لے کو سمجھنے والے نعت خوانوں میں سے تھے ۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ان کی تربیت ہی سر اور لے میں ہوئی ۔ استاد بڑے غلام علی خاں اور استاد برکت علی خان سے بہت گہرے مراسم تھے اور نہیں سے کسب ِ فیض حاصل کیا ۔  
[http://www.naatview.com/topics/naat-khawan/azam-chishti/ نعت ویو پر اعظم چشتی کی نعت خوانی ]
 
جب اعظم چشی گلشن نعت میں نمودار ہوئے تو یہ  [[سرفراز پپا]]، [[ جان محمد امرتسری ]] ،  اور [[ بابا محمد علی ]] جیسے بزرگ نعتوں کا آخری دور تھا ۔ اور پھر پاکستان میں نعت خوانی کے منظر نامے پر اعظم چشتی ایک لمبے عرصے کے لیے جلوہ افروز رہے ۔ اور پاکستان کا گوشہ گوشہ ان کی نعت خوانی سے مستفید ہوا۔
جب اعظم چشی گلشن نعت میں نمودار ہوئے تو یہ  [[سرفراز پاپا ]]، [[ جان محمد امرتسری ]] ،  اور [[ بابا محمد علی ]] جیسے بزرگ نعتوں کا آخری دور تھا ۔ اور پھر پاکستان میں نعت خوانی کے منظر نامے پر اعظم چشتی ایک لمبے عرصے کے لیے جلوہ افروز رہے ۔ اور پاکستان کا گوشہ گوشہ ان کی نعت خوانی سے مستفید ہوا۔

=== نعت خوانی پر آراء ===
=== نعت خوانی پر آراء ===
سطر 48: سطر 28:
[[ خورشید احمد ]] فرمایا کرتے تھے کہ مجھے کوئی  نہیں جانتا تھا میں جو کچھ بھِی  ہوں حضرت کی دعا ہے ۔ میں بچپن میں اعظم صاحب  کو سنا کرتا تحا اور ان سے بہت متاثر تھا ۔ ملنے کی بہت حسرت تھی ۔ وہ موقع اس طرح ہوا کہ حیدر آباد میں ایک زمیندار  کے گھر ایک سالانہ محفل ہوا کرتی تھی ۔ اور وہ تین لوگوں کو بلایا کرتے تھے ۔ [[مہدی حسن]] ، فریدہ خانم اور [[اعظم چشتی]] ۔ آغاز اعظم چشی کیا  کرتے تھے اور پھر محفل موسیقی شروع ہو جاتی تھی ۔ کسی نہ کسی طرح مجھے اعظم چشتی کے سامنے دو اشعار پڑھنے کا موقع مل گیا ۔  بہت کم عمر اور کم ہنر تھا ۔ میں نے کیا سنایا ہوگا؟ جب محفل کا اختتام ہوا تو میں اعظم چشتی  کی دست بوسی کے لیے انہیں ڈھونڈتا ہوا ان کے قریب پہنچ گیا ۔ تو انہوں نے مجھے گلے لگایا اور کہا کہ بیٹا نعت خوانی میں جیسی عزت اللہ نے مجھے دی ہے ۔ ویسی ہی عزت تمہیں بھی دے گا۔ اور پھر ایسا ہی ہوا

{{ٹکر 2 }}
==== منظور الکونین ====
 
[[منظور الکونین ]] اعظم چشتی سے بہت عقیدت رکھتے تھے ۔ وہ فرماتے تھے  <ref> نعت ک

=== مجمویہ ہائے کلام ===
=== مجمویہ ہائے کلام ===
سطر 65: سطر 47:
=== نمونہ ِ کلام ===
=== نمونہ ِ کلام ===

* [[اے خدائے جمال زیبائی ۔ اعظم چشتی | اے خدائے جمال زیبائی ]]
[[اے خدائے جمال زیبائی ۔ اعظم چشتی | اے خدائے جمال زیبائی ]]

* [[اس خالق کونین کی مرضی بھی ادھر ہے ۔ اعظم چشتی | اس خالق کونین کی مرضی بھی ادھر ہے ]]
[[اس خالق کونین کی مرضی بھی ادھر ہے ۔ اعظم چشتی | اس خالق کونین کی مرضی بھی ادھر ہے ]]

* [[مجھ خطا کار سا انسان مدینے میں رہے ۔ اعظم چشتی | مجھ خطا کار سا انسان مدینے میں رہے]]
=== اعزازات ===
 
*[[کتنا بڑا ہے مجھ پہ یہ احسان مصطفے ۔ اعظم چشتی | کتنا بڑا ہے مجھ پہ یہ احسان مصطفے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

*[[ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا، نہ کہیں ہے ۔ اعظم چشتی | ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا، نہ کہیں ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
=== اعزازات ===
{{ٹکر 3 }}

* اعظم چشتی کو جناح کیپ قائد اعظم نے دی تھی اس سے پہلے آپ ترکی ٹوپی پہنتے تھے ۔  آپ نے تحریک پاکستان اور قائد اعظم کے حوالے سے بھی کلام لکھے اور تحریک پاکستان کے جلسوں میں یہ کلام پڑھتے ۔  
* اعظم چشتی کو جناح کیپ قائد اعظم نے دی تھی اس سے پہلے آپ ترکی ٹوپی پہنتے تھے ۔  آپ نے تحریک پاکستان اور قائد اعظم کے حوالے سے بھی کلام لکھے اور تحریک پاکستان کے جلسوں میں یہ کلام پڑھتے ۔  
سطر 92: سطر 68:
[[1960]] کی دہائی میں "اعظم نعت اکیڈمی " قائم ہوئی ۔  پہلے باقاعدہ کام ہوتا رہا اور پھر مصروفیت کی وجہ سے غیر رسمی  استادی شاگردی کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔  
[[1960]] کی دہائی میں "اعظم نعت اکیڈمی " قائم ہوئی ۔  پہلے باقاعدہ کام ہوتا رہا اور پھر مصروفیت کی وجہ سے غیر رسمی  استادی شاگردی کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔  

[[1979]]:  [[14 اگست ]]  کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملا  
[[1979]]:  پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملا  

[[1987 ]] جامعہ حسان کی بنیاد رکھی ۔ شیخوپورہ  روڈ، زاہد ٹاون پر رفاہ عامہ کے لئے بابا نوری بوری کے قریب 11 کنال جگہ خریدی اور وہاں  مدفون ہونے کی وصیت کی ۔
[[1987 ]] جامعہ حسان کی بنیاد رکھی ۔ شیخوپورہ  روڈ، زاہد ٹاون پر رفاہ عامہ کے لئے بابا نوری بوری کے قریب 11 کنال جگہ خریدی اور وہاں  مدفون ہونے کی وصیت کی ۔
سطر 106: سطر 82:
==== نعت گوئی  ====
==== نعت گوئی  ====

[[اشرف چشتی ]] | [[بدر الدین بدر ]]| [[ سردار احمد سردار ]] | [[ اصغر علی اصغر ، تاندلیانوالہ | اصغر علی اصغر  ]]
اشرف چشتی | بدر الدین بدر | [[ سردار احمد سردار ]] | [[ اصغر علی اصغر ، تاندلیانوالہ ]]

=== اعظم چشتی فاونڈیشن ===
=== اعظم چشتی فاونڈیشن ===
سطر 116: سطر 92:

=== اولادیں  ===
=== اولادیں  ===
Av
بشرِی اعظم |  عطیہ اعظم | وجاہshت حسین چشتی | [[ارشاد اعظم چشتی ]] | یاسمین اعظم | [[ جمشید اعظم چشتی ]] | [[ اسرار حسین چشتی ]]

بشرِی اعظم |  عطیہ اعظم | وجاہت حسین چشتی | [[ارشاد اعظم چشتی ]] | یاسمین اعظم | [[ جمشید اعظم چشتی ]] | [[ اسرار حسین چشتی ]]

=== بیرونی روابط ===e

[http://wwwv.naatview.com/topics/naat-khawan/azam-chishti/ نعت ویو پر اعظم چشتی کی نعت خوانی ]
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

{{ باکس 2 }}
[[ حفیظ تائب ]] | [[ احمد ندیم قاسمی ]] | [[ منظور الکونین ]] | [[ محمد علی ظہوری ]] | [[ عبدالستار نیازی ]] | [[ مظفر وارثی ]] | [[ احمد علی حاکم ]]
 
=== بیرونی روابط ===
 
[http://www.naatview.com/topics/naat-khawan/azam-chishti/ نعت ویو پر اعظم چشتی کی نعت خوانی ]

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: