اشاریہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


کسی بھی مجلے کے اشاریے میں اس وقت تک کے شائع ہونے والے تمام شماروں کے مواد کو شخصیات، موضوعات اور مقالہ نگارین کے اعتبار سے ترتیب لگا دیا جاتا ہے کہ کونسی شخصیت یا موضوع پر کون سے مضمون نگار کی تحریر کس شمارے کے کس صفحے پر ہے ۔ نعتیہ اشاریوں میں ڈاکٹر سہیل شفیق کا بہت کام ہے