آپ «اسلم فیضی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:
|
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[پروفیسراسلم فیضی کی شاعری | شاعری ]]
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[اسلم  کی شاعری | شاعری ]]
|}
|}
|
|
سطر 19: سطر 19:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


کوہاٹ کے بہت عمدہ بزرگ نعت گو شاعر  محمد اسلم فیضی  ؔولدمحمدشریف مرحوم کا تعلق [[کوہاٹ]] سے ہے [[ـ15 اپریل]] [[ 1944]] محلہ نیازی کوہاٹ میں پیدا ہوۓ آپ کے خاندان کا شجرہ نسب حضرت سائیں توکل شاہؒ سے ملتا ہےـ شاعری میں [[عزیز اختر وارثی]] اور نامور شاعر  [[احمد فراز]] آپ کے استاتذہ ہیں ـ  
کوہاٹ کے بہت عمدہ بزرگ نعت گو شاعر  محمد اسلم فیضی  ؔولدمحمدشریف مرحوم کا تعلق کوہاٹ سے ہےـ15 اپریل 1944 محلہ نیازی کوہاٹ میں پیدا ہوۓ آپ کے خاندان کا شجرئہ نسب حضرت سائیں توکل شاہؒ سے ملتا ہےـ
شاعری میں [[عزیز اختر وارثی]] اور نامور شاعر  [[احمد فراز]] آپ کے استاتذہ ہیں ـ  


=== تعلیم و تربیت===
=== تعلیم و تربیت===
میٹرک تک تعلیم  گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 [[کوہاٹ]] سے حاصل کی ۔ اور [[پشاور یونیورسٹی ]] سے ایم اے  اردو  ،  ایم اے  اسلامیات کی ڈگریاں حاصل کیں۔
میٹرک تک گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ  
ایم اے  اردو  ،  ایم اے  اسلامیات(پشاور یونیورسٹی)


===نعت گوئی کے رحجان===
===نعت گوئی کے رحجان===
سطر 29: سطر 31:
گھر کا ماحول نعتیہ ہے ، والد مرحوم،چچا صاحبان اور بڑے بھائی سب بڑے ادب اور ذُوق سے نعتیں سنتے اور کبھی کبھی اپنے گھر محافلِ میلاد کا انعقاد بھی فرماتے ۔
گھر کا ماحول نعتیہ ہے ، والد مرحوم،چچا صاحبان اور بڑے بھائی سب بڑے ادب اور ذُوق سے نعتیں سنتے اور کبھی کبھی اپنے گھر محافلِ میلاد کا انعقاد بھی فرماتے ۔


جو کلام وجہ شہرت بنا وہ سب سے پہلے [[اختر نقشبندی]] نے [[طارق عزیز]] کے پروگرام [[نیلام گھر]] میں ان  کانعتیہ کلام پیش کیا اور خوب داد حاصل کی پھر اُس کے بعد بہت سے شعرانے اسی زمین میں طبع آزمائی کی ۔ اس نعت کا پہلا شعر یہ ہے۔
سب سے پہلا نعتیہ شعر
 
الٰہی دِکھا دے دیارِ مدینہ
 
سب سے پہلے اختر نقشبندی نے طارق عزیز کے پروگرام نیلام گھر میں ان  کانعتیہ کلام پیش کیا اور خوب داد حاصل کی پھر اُس کے بعد بہت سے شعرانے اسی زمین میں طبع آزمائی کی ۔ اس نعت کا پہلا شعر یہ ہے۔


دربارِ رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی
دربارِ رسالت کی کیسی وہ گھڑی ہوگی
سطر 35: سطر 41:
حسان کے ہونٹوں پر جب نعت ِ نبی ہوگی
حسان کے ہونٹوں پر جب نعت ِ نبی ہوگی


پہلا نعتیہ مشاعرہ [[عزیز اختر وارثی | عزیز اختر وارثی مرحوم]] کے گھر پڑھا اس وقت وہ  ساتویں جماعت کے طالب علم تھے ۔عزیز اختر وارثی اور بعد میں احمد فراز سے اصلاح لی۔
پہلا نعتیہ مشاعرہ عزیز اختر وارثی مرحوم کے گھر پڑھا اس وقت میں ساتویں جماعت پڑھتا تھا۔عزیز اختر وارثی اور بعد میں احمد فراز سے اصلاح لی۔


=== اعزازات===
=== اعزازات===


کرنوں کا سفر۔ شاعری کے مجموعے پر  اباسین آرٹ کونسل نے گولڈمیڈل دیا۔
اپنے پہلے مجمومہ کلام (کرنوں کا سفر) اباسین آرٹ کونسل نے گولڈمیڈل دیا۔علاوہ ازیں کراچی ، راولپنڈی، پشاوراور دیگر بڑے بڑے شہروں کی ادبی تنظیمات کی طرف سے کئی اعزازی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ ریڈیو اور ٹی وی کے بے شمار نعتیہ مشاعروں میں شرکت کے مواقع مُیسر آئے۔
* علاوہ ازیں کراچی ، راولپنڈی، پشاوراور دیگر بڑے بڑے شہروں کی ادبی تنظیمات کی طرف سے کئی اعزازی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ * ریڈیو اور ٹی وی کے بے شمار نعتیہ مشاعروں میں شرکت کے مواقع مُیسر آئے۔


===نعتیہ مجموعہ ===
===نعتیہ مجموعہ ===


* [[سحابِ رحمت]]
(سحابِ رِحمت) ویسے تو میرے پانچ شعری مجموعوں کا آغاز حمدیہ اورنعتیہ کلام سے ہوا لیکن حال ہی میں نعتیہ کلام کا مجموعہ سحاب رِحمت کے نام سے منظرِ عام پر آیا ہے۔


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
*[[ذرے سے بھی كم تر ہوں مگر كتنا بڑا ہوں]]


* [[روضہ ہے مرے سامنے گھر بھول گیا ہوں  ]]
* [[روضہ ہے مرے سامنے گھر بھول گیا ہوں  ]]
*[[دربار  رسالت كی  كیسی  وہ گھڑی  ہوگی]]
*[[عالمِ  قُدس  كی  توقیر  بڑھانے  والے ]]
*[[پنچھی بن كر سانجھ سویرے طیبہ نگریاجاؤں]]
*[[اُن كی سیرت سراپا اثر ہوگئ]]
*[[رحمتِ بے كراں مدینہ ہے]]
*[[عطاۓ ربّ ہے جمال طیبہ]]
*[[اے خدا شكر كہ اُن پر ہوئیں قرباں آنكھیں]]
*[[یہ دنیا سمندر ،  كنارا مدینہ ]]
===نعت گوئی کے بارے میں نظریہ===
نعت گوئی کے بارے میں ادبی اور شعری محاسن کے ساتھ ساتھ آقائے دو جہاں ؐ کے ادب اور احترام اور تعظیم کا خیال رکھا جائے ،صحابہ کرام ؓ اور بزرگانِ دین کے نعتیہ کلام سےفیض حاصل کیا جائے۔


=== دیگر معلومات===
=== دیگر معلومات===


'''پسندیدہ کلام ''' :
اعلیٰ حضرت کے کلام میں اویس رضا قادری کی آواز میں "سب سے اعلیٰ واعلیٰ ہمارانبی" بہت پسند ہے۔خالد حُسین کی آواز میں اقبال عظیم کا کلام"میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں" بہت پسند ہے۔ اس کے علاوہ بہ سانعتیہ کلام ہے جو بہت پسند ہے۔


* [[احمد رضا بریلوی | اعلیٰ حضرت]]  کے کلام میں [[اویس رضا قادری]] کی آواز میں "[[سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی]]" بہت پسند ہے۔
یہ دل ہو گیا بے قرارِ مدینہ
* [[خالد حسین]]  کی آواز میں [[اقبال عظیم]] کا کلام"[[میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں]]" بہت پسند ہے۔ اس کے علاوہ بہت سا نعتیہ کلام ہے جو بہت پسند ہے۔


''' پسندیدہ نعت گو شعراء''' :  [[حفیظ تائب]] | [[نصیرالدین نصیر]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[مظفر وارثی]]
پسندیدہ نعت گو شعراء [[حفیظ تائب]] [[نصیرالدین نصیر]] [[احمد ندیم قاسمی]] اور [[مظفر وارثی]]


''' پسندیدہ نوجوان نعت گو شعراء ''' : [[ سرور حسین نقشبندی]]
پسندیدہ نوجوان نعت گو شعراء [[ سرور حسین نقشبندی]]


'''پسندیدہ نعت خواں''' :  [[اویس رضا قادری]]
پسندیدہ نعت خواں [[اویس رضا قادری]]


''' پسندیدہ نو جواں نعت خواں''':  [[سمیع الحق | حافظ قاری سمیع الحق ]] | [[ نوید شاہ]]
پسندیدہ نو جواں نعت خواں [[حافظ قاری سمیع الحق ]]اور[[ سید نوید شاہ]]


'''ان کے شہر کے مشہور نعت خواں''' :  [[فدا نقشبندی]] | [[انور خان قادری]] | [[ حافظ ریحان | حافظ محمد ریحان]] | [[ خلیل احمد چشتی]]
ان کے شہر کے مشہور نعت خواں [[حافظ محمدفدا نقشبندی]] [[محمد انور خان قادری]] [[ حافظ محمد ریحان]] [[ خلیل احمد چشتی]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)