"اسامہ سرسری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 7: سطر 7:
(2)  [[خدا کی مرضی کے ترجماں آپ]] ﷺ
(2)  [[خدا کی مرضی کے ترجماں آپ]] ﷺ


ہیں وجہِ تخلیق دو جہاں آپ ﷺ
(3) [[بندے ہیں ہم خدا کے ، نبی کے غلام ہیں ]]
 
خدا کی قدرت کا اک نشاں آپ ﷺ
 
خدا کی رحمت کا گلستاں آپ ﷺ
 
"لسوف یعطیک" اتر رہا ہے
 
حضور! تاکہ ہوں شادماں آپ ﷺ
 
وہ راہ معراج بن رہی تھی
 
پہنچ رہے تھے جہاں جہاں آپ ﷺ
 
ہر ایک مومن کا دل ہے طیبہ
 
ہیں جلوہ فرما کہاں کہاں آپ ﷺ
 
ہوں کیوں نہ رشکِ جہاں صحابہ
 
کہ ان پہ ہردم تھے مہرباں آپ ﷺ
 
کبھی بھی لب پر "نہیں" نہیں تھا
 
ہمیشہ کہتے تھے ہاں ہی ہاں آپ ﷺ
 
سواد اعظم ہو کیوں نہ مسرور
 
کہ اس کے ہیں میرِ کارواں آپ ﷺ
 
ملائکہ, جن, بشر, خدا سے
 
درود پاتے ہیں ہر زماں آپ ﷺ
 
عذابِ شاتم یہی بہت ہے
 
کہ ہوں گے انعامِ عاشقاں آپ ﷺ
 
بہارِ جنت اسی لیے ہے
 
کہ ہوں گے یا مصطفی! وہاں آپ ﷺ
 
عطائے رب سے ہیں نعت گو ہم
 
ہوں کاش! جنت میں نعت خواں آپ ﷺ
 
رہا ہے موجود ازل سے قرآن
 
رہیں گے اس سے سدا عیاں آپ ﷺ
 
(3)
 
بندے ہیں ہم خدا کے ، نبی کے غلام ہیں
 
اصحابِ مصطفیٰ سبھی اپنے امام ہیں
 
قاصد جو بن کے آئے ہیں خیر الانام ہیں
 
اے نامہ بر! یہ نامے تمھارے ہی نام ہیں
 
جنت! بتا وہ تیرے بھلا کیسے کام ہیں؟
 
جن کے عوض ملے تجھے حسنِ تمام ہیں
 
اس مے کدے کی بادہ نوازی تو دیکھیے
 
ساقی کے روپ میں جو سبھی خاص و عام ہیں
 
سوچا ہے جب بھی دل میں قیامت بپا ہوئی
 
امت کے ہاتھ ، ساقیٔ کوثر کے جام ہیں
 
"ما تشتھی" سے ہم نے اٹھایا یہ فائدہ
 
آنکھوں کے سامنے وہی اب صبح و شام ہیں
 
رحمت کو چاہیے تھا اسامہ نزولِ عام
 
شامل عبادتوں میں درود و سلام ہیں

نسخہ بمطابق 21:11، 1 جنوری 2017ء