ارم نقوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

ارم نقوی

ارم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ مکمل نام سیدہ ارم اقبال ہے ۔آج کل اردو ادب میں ماسٹر کر رہی ہیں ۔ اسکول ٹیچر بھی رہی ہیں ۔ نیزگرافک  کمپوزنگ  اور ویب سائیٹ بنانے کا کام بھی کرتی ہیں ۔ خود بھی شعر و شاعری کا شغف رکھتی ہیں ۔ البتہ  نعتیہ کلام  پڑھنے اور سننے کا بچپن سے شوق رہا ہے ۔ جس کے باعث نعت کائنات کے قافلے میں شامل ہوئی ہیں اور اسکے پیجز پر کام  کر رہی ہیں ۔