ارم نقوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:33، 15 جنوری 2017ء از ارم نقوی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ===ارم نقوی=== ارم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ مکمل نام سیدہ ارم اقبال ہے ۔آج کل اردو ادب میں ماسٹر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

ارم نقوی

ارم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ مکمل نام سیدہ ارم اقبال ہے ۔آج کل اردو ادب میں ماسٹر کر رہی ہیں ۔ اسکول ٹیچر بھی رہی ہیں ۔ نیزگرافک  کمپوزنگ  اور ویب سائیٹ بنانے کا کام بھی کرتی ہیں ۔ خود بھی شعر و شاعری کا شغف رکھتی ہیں ۔ البتہ  نعتیہ کلام  پڑھنے اور سننے کا بچپن سے شوق رہا ہے ۔ کس کے باعث نعت کائنات کے قافلے میں شامل ہوئی ہیں اور اسکے پیجز پر کام  کر رہی ہیں ۔