"ارم نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
===ارم نقوی===
===ارم نقوی===

ارم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ مکمل نام سیدہ ارم اقبال ہے ۔آج کل اردو ادب میں ماسٹر کر رہی ہیں ۔ اسکول ٹیچر بھی رہی ہیں ۔ نیزگرافک  کمپوزنگ  اور ویب سائیٹ بنانے کا کام بھی کرتی ہیں ۔ خود بھی شعر و شاعری کا شغف رکھتی ہیں ۔ البتہ  نعتیہ کلام  پڑھنے اور سننے کا بچپن سے شوق رہا ہے ۔ جس کے باعث نعت کائنات کے قافلے میں شامل ہوئی ہیں اور اسکے پیجز پر کام  کر رہی ہیں ۔
ارم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ مکمل نام سیدہ ارم اقبال ہے ۔آج کل اردو ادب میں ماسٹر کر رہی ہیں ۔ تدریس کے شعبے سے بھی منسلک رہی ہیں ۔ نیزگرافک  کمپوزنگ  اور ویب سائیٹ بنانے کا کام بھی کرتی ہیں ۔ خود بھی شعر و شاعری کا شغف رکھتی ہیں ۔ البتہ  نعتیہ کلام  پڑھنے اور سننے کا بچپن سے شوق رہا ہے ۔ جس کے باعث نعت کائنات کے قافلے میں شامل ہوئی ہیں اور اسکے پیجز پر کام  کر رہی ہیں ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 02:06، 19 نومبر 2019ء

ارم نقوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]