آپ «ارشد محمود ناشاد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 15: سطر 15:
ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ، اقبل اکیڈمی  اور پاکستان پنجابی  ادبی بورڈ  کے رکن ہیں  اور نعتیہ مجلے  [[ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] کی مجلس مشاورت میں بھی شامل ہیں ۔
ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ، اقبل اکیڈمی  اور پاکستان پنجابی  ادبی بورڈ  کے رکن ہیں  اور نعتیہ مجلے  [[ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] کی مجلس مشاورت میں بھی شامل ہیں ۔


ارشد محمود ناشاد [[یکم جنوری]] [[1970]] کو [[:زمرہ: اٹک | ضلع اٹک]]  میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔کچھ عرصہ  گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور رہے اور آج کل علامہ اقبال یونیورسٹی ، اسلام آباد کے ساتھ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے وابستہ ہیں ۔
ارشد محمود ناشاد [[یکم جنوری]] [[1970]] کو [[:زمرہ: اٹک | ضلع اٹک]]  میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔کچھ عرصہ  گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور رہے اور آج کل علامہ اقبال یونیورسٹی ، اسلام آباد ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے وابستہ ہیں ۔


==== نعت گوئی کا سفر ====
==== نعت گوئی کا سفر ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)