آپ «ارشد محمود ناشاد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Arshad Nashad.jpg|300px|link=ارشد محمود ناشاد]]
{{#seo:
{{#seo:
|title=ارشد محمود ناشاد
|title=ارشد محمود ناشاد
سطر 11: سطر 9:
[[ زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: نعت گو شعراء ]]


{{ٹکر 1 }}
ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ  اور [[ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] کی مجلس مشاورت کے رکن ہیں


ڈاکٹر ارشدمحمودناشاؔد اٹک کےمعروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ، اقبل اکیڈمی  اور پاکستان پنجابی ادبی بورڈ  کے رکن ہیں  اور نعتیہ مجلے  [[ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] کی مجلس مشاورت میں بھی شامل ہیں ۔
ارشد محمود ناشاد [[یکم جنوری]] [[1970]] کو [[:زمرہ: اٹک | ضلع اٹک]]  میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔ آج کل گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور ہیں


ارشد محمود ناشاد [[یکم جنوری]] [[1970]] کو [[:زمرہ: اٹک | ضلع اٹک]]  میں پیدا ہوئے۔والد کا نام اصغر علی تھا ۔ ایف جی بوائز ہائی سکول اٹک سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے اور جامعہ پنجاب سے پرائیویٹ امیدوار کی حیثیت سے ایم اے (اردو ) اور پنجابی کےامتحانات پاس کیے۔ جامعہ پنجاب سے "اردو غزل کا تکنیکی،ہیئتی اور عرضی سفر" کےموضوع سے پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کی ۔کچھ عرصہ  گورنمنٹ انٹر کالج آف کامرس اٹک میں اردو کی تدریس پر مامور رہے اور آج کل علامہ اقبال یونیورسٹی ، اسلام آباد  کے ساتھ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے وابستہ ہیں ۔
ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں [[اصغر بریلوی]] اور [[نذر صابری]] ان کے استاد ہیں۔1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔  
 
==== نعت گوئی کا سفر ====
 
ارشدمحمودناشاؔد نے 1985ء میں باقاعدہ شعر گوئی اختیار کی۔ شاعری میں [[اصغر بریلوی]] اور [[نذر صابری]] ان کے استاد ہیں۔پہلی نعت غالبا 1985 میں کہی۔ ابتدائی نعت کا ایک شعر یوں ہے:
 
تری کملی لباس ہردوعالم بن گئی آقا
 
مٹی اولاد آدم کی ترے آنے سے عریانی
 
نعت کا ہنوز کوئی مجموعہ نہیں چھپا اگرچہ رسائل میں کئی نعتیں شائع ہو چکی ہیں۔
 
 
1990ء میں پنجاب ادبی سنگت کی بنیاد رکھی۔  


=== اعزازت و خدمات ===
=== اعزازت و خدمات ===
سطر 74: سطر 59:
* اشلوک(طبعِ ثانی)؛ادارۂ یادگارِ غالب، کراچی؛۲۰۱۷ء
* اشلوک(طبعِ ثانی)؛ادارۂ یادگارِ غالب، کراچی؛۲۰۱۷ء


=== دیگر معلومات ===
=== بیرونی روابط ===
===== پسندیدہ نعت گو شعراء =====
[http://www.dailymotion.com/video/x2d95zc  ارشد محمود ناشاد ایک مشاعرے میں ۔ وڈیو لنک ]
[[مظہر الدین مظہر | حافظ مظہر الدین]]، [[احمد ندیم قاسمی]] اور [[حفیظ تائب]]
===== پسندیدہ نعت خواں =====
[[منظور الکونین]]۔ موجودہ دور میں ہونے والی محافل نعت کو مطلقا پسند نہیں کرتا۔


===== ارشد محمود ناشاد سے رابطہ =====
=== ارشد محمود ناشاد سے رابطہ ===
 
فون:051.9057767،
 
موبائل 0300.5391140


فون:051.9057767، موبائل 0300.5391140
ای میل : arshad_nashad@yahoo.com
ای میل : arshad_nashad@yahoo.com
arshad_nashad@hotmail.com
arshad_nashad@hotmail.com
=== بیرونی روابط ===
[http://www.dailymotion.com/video/x2d95zc  ارشد محمود ناشاد ایک مشاعرے میں ۔ وڈیو لنک ]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
[[محمد اکرم رضا]] | [[مسرور کیفی]] | [[ثاقب عرفانی]] | [[سجاد مرزا]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[امین بابر]] | [[اقبال نجمی]] | [[بسمل شمسی]] | [[منیر احمد خاور]] | [[نذیر خاور]] | [[ریاض احمد قادری]] | [[بشیر عابد]] | [[شبیر کمال عباسی]] | [[منصور احمد خالد]] | [[مطلوب حسن مطلوب]] | [[منظر عارفی]] | [[غلام زبیر نازش]] | [[ارشد محمود ناشاد]]
[[محمد اکرم رضا]] | [[مسرور کیفی]] | [[ثاقب عرفانی]] | [[سجاد مرزا]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[امین بابر]] | [[اقبال نجمی]] | [[بسمل شمسی]] | [[منیر احمد خاور]] | [[نذیر خاور]] | [[ریاض احمد قادری]] | [[بشیر عابد]] | [[شبیر کمال عباسی]] | [[منصور احمد خالد]] | [[مطلوب حسن مطلوب]] | [[منظر عارفی]] | [[غلام زبیر نازش]] | [[ارشد محمود ناشاد]]
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)