آپ «اردو نعت اور جدید اسالیب از عزیز احسن ۔ پروفیسر اکرم رضا» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 8: سطر 8:
عزیز احسن کا شمار اُردو ادب کے معروف نعت گو شعرا اور ادیبوں۔ مزید کہ آپ ایک نقاد اور محقق کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ’’نعت رنگ‘‘ میں ان کے مضمون ہمارا ذریعۂ تعارف بنے ہیں اور اس غائبانہ تعارف نے ہمیں بتلادیا کہ ان جیسی عدیم الفرصت شخصیت سے لکھوانے والا کوئی اورہے جس کا قبضہ ہم سمیت معلوم نہیں کس کس پر چلتا ہے۔ زیر نظر کتاب فضلی سنز کراچی کے زیر اہتمام ۱۹۹۸ء میں اشاعت پزیر ہوئی۔ ۱۸۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کا ابتدائیہ خودہی تحریر کیا۔ لکھتے ہیں:

نعت کا ذوقِ تخلیق جس قدر بھی بڑھ جائے اس میدان میں نقادوں کی کمی بہرحال محسوس کی جاتی رہے گی۔ابھی نعت کے نئے افق تلاش کرنے ہیں اور اس صنف کو نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کے شایانِ شان بنانے کے لیے آفاقی بناناہے اوریہ کام ناقدین کرام کی توجہ کے بغیرممکن نہیں۔ (ص۷)
نعت کا ذوقِ تخلیق جس قدر بھی بڑھ جائے اس میدان میں نقادوں کی کمی بہرحال محسوس کی جاتی رہے گی۔ابھی نعت کے نئے افق تلاش کرنے ہیں اور اس صنف کو نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کے شایانِ شان بنانے کے لیے آفاقی بناناہے اوریہ کام ناقدین کرام کی توجہ کے بغیرممکن ہیں۔ (ص۷)

پھر اپنے ذوق و شوق نعت کی وضاحت یوں کرتے ہیں:
پھر اپنے ذوق و شوق نعت کی وضاحت یوں کرتے ہیں:
سطر 64: سطر 64:

ہماری دعا ہے کہ عزیز احسن کا قلم زندگی کی حیات پرور ساعتوں میں یوںہی تنقید و تحقیق کے جواہر تراشتا رہے۔
ہماری دعا ہے کہ عزیز احسن کا قلم زندگی کی حیات پرور ساعتوں میں یوںہی تنقید و تحقیق کے جواہر تراشتا رہے۔

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

{{منتخب مضامین }}
{{منتخب مضامین }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: