آپ «ادا جعفری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Ada Jafri.jpg|300px|link=ادا جعفری ]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]


[[22 اگست]] [[ 1926]]ء کو [[بدایوں]] میں ایک بڑے زمیندار کی حویلی میں ایک لڑکی پیدا ہوئی۔نام عزیز جہاں رکھا گیا۔باپ مولوی بدرالحسن خاندانی وڈیرے اور پکے مسلمان تھے
جب وہ تین سال کی تھی تو باپ وفات پا گئے۔ اداؔ پہ یہ راز کھولا نہ گیا۔اس سے کہہ دیا گیا کہ والد بیمار ہیں اور علاج معالجے کے لیے باہر گئے ہوۓ ہیں۔سال ہا سال اداؔ والد کا انتظار کرتی رہی روتی رہی دعائیں مانگتی رہی کہ ابا لوٹیں اور میں ابا کہہ کر بلانے کی خوشی حاصل کر سکوں۔ان دنوں اسے سب سے بڑا دکھ یہ تھا کہ کوئی ہو جسے ابا کہہ کر بلایا جا سکے۔پھر والدہ کو شاید ترس آ گیا۔لڑکی کو باپ کی قبر پر لے گئیں۔اسے سمجھایا کہ والد وفات پا چکے ہیں واپس نہیں آئیں گے کبھی نہیں۔ دکھ ہوا۔لیکن انتظار کی گھڑیاں گننے سے مخلصی حاصل ہوئی۔قید سے رہائی مل گئی۔
=== تعلیم اور شاعری ===
خاندان کی روایت کے مطابق لڑکی کو مکتب میں نہیں بھیجا جاتا تھا۔ تھوڑی سی تعلیم گھر پر ہی دلوا دی جاتی۔والدہ نے اداؔ کی توجہ کتابوں کی طرف مبذول کر دی حصولِ علم سے پہلے اندر کی چمبے کی بوٹی نے سر اٹھایا اور جان لبوں تے آئی ہو۔9 سال کی عمر میں پہلی نظم "پکار" یوں باہر نکلی جیسے بچے کا پہلا دانت باہر نکلتا ہے۔12 سال کی عمر میں اداؔ چھپنے لگی۔چھپنے کی خواہش نہ تھی پبلسٹی سے خائف تھی اور رہی۔
جوں جوں وقت گذرتا گیا مطالعہ کا جنون بڑھتا گیا۔والدہ نے سکول بھی بھیجا لیکن جلد ہی اٹھا لیا۔پھر ایک ٹیوٹر رکھ دیا۔پرائیویٹ طور پر میٹرک کیا۔ایف اے کا کورس بھی گھر پر ہی پڑھا۔
=== شادی ===
[[1947]]ء میں اس کی شادی طے ہو گئی اور وہ اداؔ بدایونی سے ادا جعفری بن گئی۔ شادی کے بعد 1948ء میں اداؔ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا لیکن اس کی زندگی نے وفا نہ کی۔اداؔ کو اتنا صدمہ ہوا کہ رواں رواں ہو کر رہ گئی تھی۔۔دو سال کے بعد بیٹی پیدا ہوئی۔
=== وفات ===
جمعہ کے روز [[12 مارچ]] [[2015]]ء کو قبرستان کے ایک کونے میں جا بسی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
سطر 26: سطر 7:
* [[ جب نگاہوں میں ہو نکہتوں کی سی خو تب اُنہیں سوچنا ۔ ادا جعفری |  
* [[ جب نگاہوں میں ہو نکہتوں کی سی خو تب اُنہیں سوچنا ۔ ادا جعفری |  
جب نگاہوں میں ہو نکہتوں کی سی خو تب اُنہیں سوچنا ]]
جب نگاہوں میں ہو نکہتوں کی سی خو تب اُنہیں سوچنا ]]
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)