اختر کچھوچھوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Mian Akhtar kachochawi.jpg

سید محمد مدنی میاں اشرفی الجیلانی المتخلص بہ اختر کچھوچھوی ہند کے ایک عظیم بزرگ سید اشرف جہانگیر سمنانی کے خاندان فرزند ہیں ۔ آپ کی علمی اور ادبی خدمات کا ایک عالم مداح ہے. آپ ایک فقیہ مدبر مفکر مفتی خطیب صوفی اور شاعر کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں.

مطبوعات

تجلیات سخن

حمدیہ و نعتیہ کلام

اللہ رے تیرے در و دیوار,مدینہ ۔ اختر کچھوچھوی