اختر شیرانی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:51، 14 اگست 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اختر شیرانی ایک رومانوی شاعر تھے ۔ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ اختر شیرانی کے بارے مشہور ہے کہ اردو شاعری میں "سانیٹ " کو اختر شیرانی نے متعارف کرایا ۔ ڈاکٹر خورشید رضوی نے اپنے ایک مضمون میں لکھا کہ ان کے عقائد راسخ اور عقیدتیں عمیق تھیں۔ <ref> بازید ، مطبوعہ القا پبلیکیشز، لاہور، 2017 </ref>
مشہور کلام
- کس نے پھر چھیڑ دیا قصہ لیلائے حجاز <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
مزید دیکھیے
اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی