"اختر شیرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
اختر شیرانی ایک رومانوی شاعر تھے  ۔ [[ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ]] اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ اختر شیرانی کے بارے مشہور ہے کہ اردو شاعری میں "سانیٹ " کو اختر شیرانی نے متعارف کرایا  
اختر شیرانی ایک رومانوی شاعر تھے  ۔ [[ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ]] اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ اختر شیرانی کے بارے مشہور ہے کہ اردو شاعری میں "سانیٹ " کو اختر شیرانی نے متعارف کرایا  


=== نمونہ ءِ کلام ===
==== مشہور کلام ====


نعت رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
[[اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں ۔ اختر شیرانی | اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں]]


[[کس نے پھر چھیڑ دیا قصہ لیلائے حجاز ۔ اختر شیرانی | کس نے پھر چھیڑ دیا قصہ لیلائے حجاز]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں
=== مزید دیکھیے ===


مری چشمِ تر کا سلام کہنا حضورِ بندہ نواز میں
[[اصغر گونڈوی]] | [[علامہ محمد اقبال]] | [[کیف ٹونکی]] | [[اکبر الہ آبادی]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سائل دہلوی]] | [[سہیل اعظم گڑھی]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[حامد رضا بریلوی]] | [[نعیم الدین مراد آبادی]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[سیماب اکبر آبادی]] | [[ظفر علی خان]] | [[جگر مراد آبادی]]
 
 
تمہیں حدِ عقل نہ پاسکی فقط اتنا حال بتا سکی
 
کہ تم ایک جلوہء راز تھے جو نہاں ہے رنگِ مجاز میں
 
 
نہ جہاں میں راحتِ جاں ملی ، نہ متاعِ امن و اماں ملی
 
جو دوائے دردِ نہاں ملی ، تو ملی بہشتِ حجاز میں
 
 
عجب اک سُرور سا چھا گیا مری روح و دل میں سما گیا
 
ترا نام ناز سے آگیا مِرے لب پہ جب بھی نماز میں
 
 
کروں نذر نغمہء جاں فزا میں کہاں سے اخترِ بے نوا
 
کہ سوائے نالہء دل نہیں مرے دل کے غمزدہ ساز میں


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 06:01، 30 جون 2017ء


اختر شیرانی ایک رومانوی شاعر تھے ۔ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ اختر شیرانی کے بارے مشہور ہے کہ اردو شاعری میں "سانیٹ " کو اختر شیرانی نے متعارف کرایا

مشہور کلام

اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں

کس نے پھر چھیڑ دیا قصہ لیلائے حجاز <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>

مزید دیکھیے

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی

حواشی و حوالہ جات