"احمد وصال" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 14: | سطر 14: | ||
== شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ شعراء === | == شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ شعراء === | ||
بچپن ﮨﯽ میں ﭘﺭﺍنے ﺭﺳﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ دﺍئجسٹ ﭘﮍھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ ﺁﮔﮯ ﭼﻝ ﮐﺭ کتب بینی ﮐﺍ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﺎ. فسٹ ائیر سے" بے ﻗﺎﻋﺪﮦ، بے ﻭﺯﻥ" لکھنے کا ﺁﻏﺎﺯ ہوا لیکن ﻣﻮﺯﻭﮞ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺗﺮبیت نہ ہونے ﮐﮯ ﻭجہ سے ﮐﭽﮫ ﺧﺎﺹ نہ لکھ سکا ﺣﺴﻦ ﺭﺿﻮﯼ، ﻋﺒﺪﺍلحمید ﻋﺪﻡ، ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ، محسن ﻧﻘﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺟﻤﻊ ﮐﺭﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ کو ڈﺍﺋﺮﯼ میں لکھنا ہی کافی عرصہ تک مشغلہ رھا. فسٹ ائیر میں پہلی ﻏﺰﻝ لکھی | |||
ﺍﻭﺭ | |||
ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ، | |||
ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺟﻤﻊ ﮐﺭﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ | |||
=== نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے === | === نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے === |
نسخہ بمطابق 14:49، 30 اگست 2017ء
صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی شاعری
احمد ﻭﺻﺎﻝ ﺟن کا ﺍصلی ﻧﺎﻡ ﻭﺻﺎﻝ ﺧﺎﻥ ﺍﺑﻦ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﻭﺧﺎن ہے ۔ ﺿﻠﻊ چارﺳﺪﮦ ﮐﮯ ﻋﻼقے ﺷﺒﻘﺪﺭﻓﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ گاوں میں 6 مارچ 1978 ﮐﻭ پیدا ہوئے . ﻣﺎﺩﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ پشتو ﮨﮯ لیکن ﺍﺭﺩﻭ ﺷﺎﻋﺮﯼ کا شوق لڑکپن سے ساتھ چلا آرہا ہے ۔ . ﺍﺑﺘﺪﺍئی تعلیم گاوں ﮐﮯ پرﺍﺋﻤﺮﯼ سکول ﺍﻭﺭ ﭘﮭر میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ ﻣﻐﻞ خیل سے فسٹ دﻭیژن ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺭیگوﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍیم ﺍﮮ تک پرائیوٹ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ حیثیت سے ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ امتیازی ﻧﻤﺒﺮﻭﮞسے پاس کیے.
شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ شعراء =
بچپن ﮨﯽ میں ﭘﺭﺍنے ﺭﺳﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ دﺍئجسٹ ﭘﮍھنے کا چسکا لگا ﺟﻮ ﺁﮔﮯ ﭼﻝ ﮐﺭ کتب بینی ﮐﺍ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﺎ. فسٹ ائیر سے" بے ﻗﺎﻋﺪﮦ، بے ﻭﺯﻥ" لکھنے کا ﺁﻏﺎﺯ ہوا لیکن ﻣﻮﺯﻭﮞ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺗﺮبیت نہ ہونے ﮐﮯ ﻭجہ سے ﮐﭽﮫ ﺧﺎﺹ نہ لکھ سکا ﺣﺴﻦ ﺭﺿﻮﯼ، ﻋﺒﺪﺍلحمید ﻋﺪﻡ، ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ، محسن ﻧﻘﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺟﻤﻊ ﮐﺭﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ کو ڈﺍﺋﺮﯼ میں لکھنا ہی کافی عرصہ تک مشغلہ رھا. فسٹ ائیر میں پہلی ﻏﺰﻝ لکھی
نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے
حب_ نبی کو ایمان کا حصہ مانتے ھوۓ نعت کو اظہار_ محبت کا سلیقہ جانتے تھے. اسی دوران مختلف نعت گو شعراء کا کلام بھی سنتے پڑھتے رھتے تھے. یہی وجہ ھے کہ طبیعت آہستہ آہستہ نعت گوئ کی طرف مائل ھونے لگی. چنانچہ اڑتیس سال کی عمر میں پہلی نعت کہی جس کے دو اشعار یوں ھے
رات دن اک ہی کام ھو جاۓ
ذکر_ خیر الانام ھو جاۓ
لب پہ صل علی کا ورد رھے
اس طرح صبح، شام ھو جاۓ