آپ «احمد ندیم قاسمی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ [[20 نومبر]][[1916]]میں پیدا ہوئے اور [[10جولائی]][[2006]]کو وفات پائی۔احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔ | |||
احمد ندیم قاسمی | * [[کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے شیدا تیرا ۔ احمد ندیم قاسمی | کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے شیدا تیرا ]] | ||
* [[ اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے ۔ احمد ندیم قاسمی | اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے ]] | |||
=== | === احمد ندیم قاسمی پر مضامین === | ||
[[ | [[جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد]] | ||
=== شاعری === | === شاعری === | ||
[[ احمد ندیم قاسمی کی | [[مناجات ۔ احمد ندیم قاسمی ]] | ||
====خلد مری صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلم==== | |||
خلد مری صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلم | |||
وہ مرا سدرہ وہ مرا طوبی، صلی اللہ علیہ وسلم | |||
غار حرا میں وہ تنہا تھا،تنہائی میں بھی یکتا تھا | |||
چار طرف ذکر اقراء تھا صلی اللہ علیہ وسلم | |||
قبل اس کے مسجود تھے کتنے، فرعون و نمرود تھے کتنے | |||
کتنے بتوں کو اس نے توڑا، صلی اللہ علیہ وسلم | |||
اس کا جلال ہے بحر و بر، اس کا جمال ہے کوہ''قمر''میں | |||
اس کی گرفت میں عالم اشیا، صلی اللہ علیہ وسلم | |||
وہ جو بظاہر خاک نشیں تھا، لیکن جو افلاک نشیں تھا | |||
میں ہوں ندیم غلام اسی کا،صلی اللہ علیہ وسلم | |||
====دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ{{ص}} ہیں==== | |||
دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ{{ص}} ہیں | |||
اس تیرگی میں مطلع انوار آپ{{ص}} ہیں | |||
یہ بھی سچ ہے کہ آپ{{ص}} کی گفتار ہے جمیل | |||
یہ بھی ہے حق کہ صاحب کردار آپ{{ص}} ہیں | |||
ہو لاکھ آفتاب قیامت کی دھوپ تیز | |||
میرے لیے تو سایہ دیوار آپ{{ص}} ہیں | |||
دربار شہ میں بھی میں اگر سر کشیدہ ہوں | |||
اس کا ہے یہ سبب، مرا پندار آپ{{ص}} ہیں | |||
مجھ پر بہ جرم غربت و دامن دریدگی | |||
سب لوگ سنگ زن ہیں تو گلبار آپ{{ص}} ہیں | |||
ہے میرے لفظ لفظ میں گر حسن و دلکشی | |||
اس کا یہ راز ہے مرا معیار آپ{{ص}} ہیں | |||
انساں مال و زر کے جنون میں ہے مبتلا | |||
اس حشر میں ندیم کو درکار آپ{{ص}} ہیں | |||
===بیرونی روابط === | ===بیرونی روابط === | ||
سطر 52: | سطر 83: | ||
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q | [[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q | ||
===شراکتیں=== | |||
[[صارف:تیمورصدیقی| تیمور صدیقی]] | [[ صارف: ارم نقوی | ارم نقوی ]] | |||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
سطر 57: | سطر 91: | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]] | ||